من جانب 📚دارالمطالعہ دیوبند📚
ہندوستان بھر کے مختلف علاقوں میں مقیم تمام علمائے کرام و ائمہ عظام کے لیے بہت ضروری اعلان📢
1️⃣اگر آپ کے پاس کسی بھی قسم کی 📚دینی درسی غیر درسی عربی یا اردو کی کتابیں📚 موجود ہیں جو آپ نے زمانۂ طالب علمی میں خریدی تھی لیکن
2️⃣-فی الحال ان کا کوئی استعمال نہیں ہو پا رہا
3️⃣-یا کما حقہ ان کتابوں کی حفاظت نہیں ہو پا رہی
4️⃣-یا وہ آپ کی ضرورت سے زائد ہیں
5️⃣-یا وہ ایک جگہ پر رکھی ہوئی ضائع ہو رہی ہیں
6️⃣-یا ان کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
7️⃣-یا آپ ان کتابوں کو صحیح مصرف پر خرچ کرنا چاہتے ہیں
8️⃣-یا ان کتابوں کی حفاظت آپ کے لیے ایک مشکل مسئلہ ہے
تو آپ ہندوستان میں کہیں بھی مقیم ہیں، "آپ ایک مرتبہ ہم سے ضرور رابطہ☎️ کریں" ہم آپ سے وہ کتابیں📚 خرید لیں گے ؛ اور مختلف مدارس اسلامیہ میں مقیم طلبۂ کرام کو بہت کم قیمت میں وہ کتابیں پہنچائیں گے ؛ "اس لیے کہ ہر طالب علم کے لیے نئی کتابوں کا خریدنا آسان نہیں ہوتا" اس لیے آپ حضرات سے درخواست ہے کہ: آپ ان کتابوں کو ضائع ہونے سے بچائیں ؛ اور ایک علمی فریضہ سمجھ کر آپ ان کتابوں کو ہم تک پہنچائیں ، ہم آپ کو ان کتابوں کی مناسب قیمت دینے کے لیے تیار ہیں؛ دیر نہ کریں یہاں تک کہ وہ کتابیں ضائع ہو جائیں۔
واضح رہے کہ خدانخواستہ ہمارا مقصد آپ کی کتابوں کو آپ سے لینا نہیں ہے بلکہ ہم تو کتابوں کا صحیح استعمال اور ان کو ان کے مصرف تک پہنچانا چاہتے ہیں اگر آپ ان کتابوں کو استعمال کریں گے ، یا آپ کا ارادہ ہے ، تو آپ کسی بھی حال میں ان کتابوں کو نہ بیچیں ؛ لیکن اگر وہ کتابیں ضائع ہو رہی ہیں ، یا ضائع ہونے کا اندیشہ ہے ، یا مستقبل میں ان کے استعمال کی کوئی صورت نہیں ہے ؛ تو برائے مہربانی آپ انہیں ہم تک پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کریں، اور آپ اس کی مناسب قیمت لیں ؛ ہم تو ان کتابوں کو ضرورت مند طلبہ تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
*مزید تفصیلات کے لیے*👇
واٹس ایپ کریں9045192723
======= یہاں ٹچ کیجیے ⬇️=======
https://chat.whatsapp.com/CaXMg4Fx3rN9CnHDtSPGl5?mode=gi_t
______
گروپ 3️⃣
https://chat.whatsapp.com/JeRcm0xdZIx9L7907mgUKy
_______
دارالمطالعہ دیوبند چینل
اس زمانے میں لوگ طویل تحریروں کو پڑھنے میں اکتاہٹ محسوس کرتے ہیں،
اس لیے ان شاءاللہ مختصر تحریروں میں فکر آخرت پر مبنی پیغامات شائع کیے جائیں گے
لنک کو کھول کر چینل میں جائیں اور چند پوسٹ ملاحظہ فرمائیں فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
______
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیں
اس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
______
پسند آنے کی صورت میں یہ پیج لائک اور فالو ضرور کیجیے ـ جزاکم اللہ خیرا
======= یہاں ٹچ کیجیے ⬇️=======
https://whatsapp.com/channel/0029VbC1gbeB4hdQQot7DW1u










