📢 اہم اعلان برائے طلبۂ علمِ دین! 📚
🌹 درسِ بہارِ شریعت کا دوبارہ آغاز 🌹
الحمد للہ عزوجل! درسِ بہارِ شریعت کے 84 دروس مکمل ہو چکے ہیں۔ مصروفیات کے سبب اپریل سے درس کا سلسلہ موقوف تھا، اب ان شاء اللہ عزوجل! دوبارہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
📖 درس کی خصوصیت: 👇
الحمد للہ عزوجل!
درس محض عبارت خوانی اور ترجمے تک محدود نہیں، بلکہ کتاب کی تشریح، حواشی اور متعلقہ حوالہ جات کے ساتھ تفصیلی انداز میں ہوتا ہے۔ اس کے لیے کتب کا مطالعہ، حوالہ جات کی تلاش اور باقاعدہ تیاری میں خاصا وقت صرف ہوتا ہے۔
اب درس جمعرات کو ہوگا ان شاء اللہ عزوجل!!!
🕑 درس کے وقت میں تبدیلی کیوں؟
درس کا وقت اتوار کی رات 8:30 بجے طے کیا گیا تھا، لیکن سردی کے موسم میں رات کے وقت اوس (شبنم) کی وجہ سے نیٹ ورک کی دشواری پیش آ رہی ہے۔ احباب کے مشورے سے درس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، تاکہ نیٹ ورک کی بہتر سہولت میسر ہو اور درس بلا رکاوٹ ہو سکے۔
لہٰذا اب ان شاء اللہ عزوجل!
📅 ہر جمعرات
⏰ دن میں بعدِ ظہر، دو بجے
درسِ بہارِ شریعت ہوا کرے گا۔
⚠️ تمام طلبہ و طالبات کے لیے ضروری ہدایت: ❗️‼️
تمام طلبہ و طالبات، خواہ آن لائن تعلیم حاصل کرتے ہوں یا آف لائن، درسِ بہارِ شریعت میں لازماً شرکت فرمائیں۔ اب جمعرات کے دن معمول کی آن لائن کلاس نہیں ہوا کرے گی، بلکہ اس وقت درسِ بہارِ شریعت ہوگا۔
درس کہاں ہوگا اور ریکارڈنگ کہاں ملے گی؟
دونوں چینلز کا فرق اچھی طرح سمجھ لیں:👇👇👇
❶ سنی رضوی لائبریری:
درس اس چینل میں ہوتا ہے۔👇
https://t.me/Sunni_Razavi_Library/11416❷ بہارِ شریعت چینل:
بعدِ درس ریکارڈنگ بہارِ شریعت چینل میں بھیجی جاتی ہے، تاکہ جو حضرات براہِ راست درس میں شریک نہ ہو سکیں، وہ بعد میں بھی سن سکیں۔👇
https://t.me/Bahareshareeat/673✅ لہٰذا تمام احباب دونوں چینلز کو لازماً جوائن کر لیں، تاکہ براہِ راست درس میں شرکت بھی کر سکیں اور ریکارڈنگ سے بھی استفادہ کر سکیں۔
📣 خصوصی گزارش: 👇
دونوں چینلز کے لنکس زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ عقائدِ اہلِ سنت، فقہی مسائل اور دینی علوم سے مستفید ہو سکیں۔
علمِ دین سیکھنا، سکھانا اور دوسروں تک پہنچانا بڑی سعادت ہے۔ ممکن ہے آپ کے ایک بار لنک شیئر کرنے سے کسی کو علمِ دین حاصل کرنے کا ذریعہ مل جائے۔
اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ درس کو قبول فرمائے، اخلاص و استقامت عطا فرمائے اور اسے عقائدِ اہلِ سنت کی اشاعت اور دینِ متین کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔
آمین بجاہ النبی الکریم ﷺ 🤲
از قلم:✍✍✍
محمد عمار رضا قادری رضوی پلاموی
خادم: مدرسہ اہلِ سنت غوثیہ امامِ ملت
چورا، ٹٹہی، پانڈو، پلاموں، جھارکھنڈ
❹ جمادی الاولیٰ 1448ھ، شنبہ
💚💚💚❤️💚💚💚
@Sunni_Razavi_Library🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
@Dars_E_Nizami_Suwal_O_Jawab🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
@islaamimaaloomaat🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
@Arabic_Urdu_Farsi_Grammar🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
@Urdu_Tahrir_Telegramفیضِ رضا🟢 چینل: 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0qٹیلی گرام کے بہترین چینلز: 👇
https://t.me/Sunni_Razavi_Library/8040🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸