𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ Telegram channel photo

𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ

@alqasim_book_storePublic Channel

📚 ہندوستان کا معیاری آن لائن ادارہ! دینی درسی وغیر درسی کتابیں گھر بیٹھے حاصل کرنے اور کتابوں سے متعلق معلومات کے لیے اس چینل کو جوائن کیجیے! t.me/AlQasim_Book_Store/16

2

Last views

364 (364 subscribers)
اراکین
—
Rating
20
Total Posts
Oct 18, 2026, 12:00 PM
اپ ڈیٹ کیا گیا
May 27, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Name𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ
Username@alqasim_book_store
CategoryEbooks & Study Material
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین364
Channel TypePublic Channel
Created27 مئی، 2026
Last Updated18 اکتوبر، 2026 • 6 دنوں پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#351040-693
زبان کی درجہ بندی
#721+1
زمرہ کی درجہ بندی
#3011-12

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 36430 Days growth: -71.9%
09/1909/2409/2910/0410/0910/1410/18
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
19:09:2026371
20:09:2026371
21:09:2026371
22:09:2026371
23:09:2026371
24:09:2026371
25:09:2026371
26:09:2026371
27:09:2026371
28:09:2026371
29:09:2026371
30:09:2026371
01:10:2026371
02:10:2026371
03:10:2026371
04:10:2026371
05:10:2026371
06:10:2026371
07:10:2026371
08:10:2026371
09:10:2026371
10:10:2026371
11:10:2026371
12:10:2026371
13:10:2026371
14:10:2026371
15:10:2026371
16:10:2026371
17:10:2026371
18:10:2026364
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 25:05:2026347
Week of 01:06:2026347
Week of 08:06:2026347
Week of 15:06:2026347
Week of 22:06:2026347
Week of 29:06:2026347
Week of 06:07:2026352
Week of 13:07:2026352
Week of 20:07:2026352
Week of 27:07:2026352
Week of 03:08:2026352
Week of 10:08:2026352
Week of 17:08:2026362
Week of 24:08:2026362
Week of 31:08:2026370
Week of 07:09:2026371
Week of 14:09:2026371
Week of 21:09:2026371
Week of 28:09:2026371
Week of 05:10:2026371
Week of 12:10:2026364
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
May 2026347
June 2026347
July 2026352
August 2026362
September 2026371
October 2026364
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
2026364

تازہ ترین پوسٹس

مسابقاتی تقریریں، ایک تعارف

تبصرہ
مولانا عبید اللہ شمیم صاحب قاسمی

"مسابقاتی تقریریں" جو مادر علمی مدرسہ عربیہ ریاض العلوم گورینی کے نوجوان فاضل عزیزم مولانا محمد عمار حلیمی جونپوری سلمہ کی مرتب کردہ ہے، مدرسہ کے بانی حضرت مولانا شاہ عبد الحلیم صاحب نور اللہ مرقدہ (متوفی 27 اپریل 1999ء) کو اللہ رب العزت نے گوناگوں خصوصیات سے نوازا تھا، آپ جامع الکمالات تھے، آپ ایک طرف اگر بہترین مدرس تھے، تو وہیں داعی اسلام بھی تھے، آپ ایک بہترین منتظم ومدبر بھی تھے، اللہ تعالٰی نے آپ کو ایسا ملکہ عطا فرمایا تھا کہ پورے دن درس وتدريس سے وابستہ رہنے کے بعد اکثر مغرب کے بعد قرب وجوار کا سفر بھی فرماتے اور وعظ ونصیحت فرماتے، آپ کا وعظ بہت پر اثر ہوتا تھا۔
آپ نے ابتدا ہی سے مدرسہ ریاض العلوم گورینی کو اس طرح پروان چڑھایا کہ طالب علم اگر درس نظامی میں اگر مہارت پیدا کرے تو وہیں اسے تحریر و تقریر کا بھی ملکہ حاصل ہو، مدرسہ کی انجمن تہذیب اللسان کا قیام اسی مقصد کے تحت ہوا تھا، اس کے سن قیام کے بارے میں مجھے تو کچھ معلوم نہیں ہے؛ البتہ ابتدا میں جو حضرات اساتذۂ کرام نگراں ہوا کرتے تھے انہی کے کمرے میں انجمن ہوا کرتی تھی، بعد میں جب کچھ ترقی ہوگئی اور اس کا ایک الگ سے دار المطالعہ قائم ہوگیا تو درسگاہوں میں جمعرات کو بعد نماز مغرب وعشاء انجمن کے حلقے لگا کرتے تھے، اور پھر سال کے آخر میں طلبہ کی حاضری کے تناسب سے مسابقے طلبہ شرکت کرتے تھے اور پھر ان میں امتیازی نمبرات حاصل کرنے والوں کو انعامات سے نوازا جاتا ہے۔
ان مسابقات میں جن طلباء نے شرکت کی اور ان کی تقریروں کو اول درجے سے نوازا گیا مسابقاتی تقریریں انہی تقریروں کا مجموعہ ہے اس میں ہر تقریر خاص عنوان پر موقع کی مناسبت سے لکھی گئی ہے اور حضرات اساتذۂ کرام کے سامنے سے گزری ہے، انہی تقریروں میں سے 24 تقریروں کو الگ سے کتابی شکل میں عزیز مولانا محمد عمار سلمہ نے ترتیب دے کر اور نوک پلک سنوار کر ہمیشہ کے لئے کتابی شکل میں محفوظ کردیا، اس کتاب میں جن موضوعات پر تقریریں ہیں آپ عنوان کو ایک نظر دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مختلف عنوانات جو عصر حاضر سے ہم آہنگ ہیں، اور بعص تقریریں سلگتے ہوئے مسائل پر بھی ہے۔ فہرست کو ملاحظہ فرمائیں تو اس کا صحیح اندازہ ہوگا۔
1. گلدستۂ سیرت از بعثت تا ہجرت
2. آپ ﷺ بحیثیت سپہ سالارِ اعظم
3. نوجوانوں کی بے راہ روی عروج پر
4. امتِ دعوت سے امتِ دفاع تک
5. ارضِ فلسطین اور امتِ مسلمہ
6. شانِ صحابہؓ
7. وحدتِ امت وقت کی اہم ضرورت
8. ہندوستان، نفرستان
9. موبائل اور انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں
10. سرکاری دوغلی پالیسی اور سماجی ہم آہنگی کا جنازہ
11. امتِ مسلمہ کی قیادت کس کے ہاتھوں میں؟
12. اسلاموفوبیا مغرب کا نیا فکری ہتھیار
13. مسلم لڑکیوں کے ارتداد کا ذمہ دار کون؟
14. بھارت میں دینی مدارس کا مقصدِ قیام
15. او آئی سی عملی اقدامات سے کوسوں دور کیوں
16. آزادی کے 75 سال بعد ہمیں کیا ملا؟
17. امام مہدی حقائق و تعارف
18. بابری مسجد سے گیان واپی تک
19. سقوطِ غرناطہ، عوامل و وجوہات
20. دنیا کو اسلامی طرزِ حکومت کی ضرورت
21. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
22. اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ
23. گھر واپسی کی ضرورت کس کو
24. دنیا دجالی فتنوں کے جال میں
تقریریں نہ بہت زیادہ مفصل ہیں اور نہ ہی بہت مختصر، بلکہ ایک متوسط ذہن کا طالب علم بھی اسے یاد کرسکتا ہے اور ہر تقریر دس منٹ میں ختم ہوجاتی ہے، وہ ابتدائی طلبہ کے لیے بہت ہی مفید ثابت ہوگی، اس سے تقریر کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی اور سیکھ کر کے جب عملی میدان میں قدم رکھیں گے تو اس کا فائدہ نظر آئے گا۔
کتاب کے شروع میں حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی دامت برکاتہم نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند کی تقریظ اور مدرسہ عربیہ ریاض العلوم کے استاذ وخطیب مفتی احمد شمیم صاحب حلیمی کا پیش لفظ بھی ہے، اس کے بعد سیرت کے عنوان سے ایک تقریر شروع ہوکر کے آخر میں: دنیا دجالی فتنوں کے جال میں، کے عنوان پر ختم ہو جاتی ہے۔
اللہ تعالی مرتب کو جزائے خیر دے انہیں ترقیات سے نوازے اور اس کتاب کو قبول فرمائے، میں نے سرسری طور پر کتاب کا مطالعہ کیا الحمدللہ کتاب کو بہت مفید پایا۔ کتاب ہر طالب علم کے لئے مفید ہے جو تقریری میدان میں صلاحيت پیدا کرنا چاہے تاکہ مشق کرکے آئندہ میدان خطابت میں مزید ترقی کرے۔ کتاب 152 صفحات پر مشتمل ہے اور مکتبہ حلیمیہ سے شائع ہوئی ہے۔
2000
تبصرہ بر کتاب "مسابقاتی تقریریں"

مرتب: مولوی محمد عمار حلیمی جونپوری


افراد و معاشرے کی اصلاح اور انسانی و اسلامی اقدار کو دلوں میں راسخ کرنے میں تقریر و خطابت کا اہم کردار ہے۔ مؤثر اور دل نشیں گفتگو محض الفاظ کا مجموعہ نہیں ہوتی، بلکہ فکر و عمل میں تبدیلی پیدا کرنے کی قوت رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام نے دعوت و اصلاح کے لیے خطاب و بیان کو ذریعہ بنایا، اور سلف صالحین و علمائے ربانیین نے بھی وعظ و نصیحت کے ذریعے افراد و معاشروں کی اصلاح کا فریضہ انجام دیا۔ ان کے مواعظ میں ایسی تاثیر ہوتی تھی جو دلوں کو گرماتی، روحوں کو جھنجھوڑتی اور غفلت میں پڑے انسان کو بیداری کی طرف متوجہ کرتی تھی۔ اسی علمی و تربیتی روایت کی ایک خوب صورت کڑی زیرِ نظر مجموعہ ’’مسابقاتی تقریریں‘‘ ہے، جس میں مختلف موضوعات پر منتخب تقاریر کو یکجا کیا گیا ہے۔آج کے دور میں طلبہ کے لیے کسی موضوع پر مناسب مواد جمع کرنا، اسے مرتب کرنا اور مؤثر انداز میں پیش کرنا ایک اہم ضرورت ہے؛ زیرِ نظر مجموعہ اسی ضرورت کے پیش نظر ایک مفید کوشش ہے

یہ تقریری مجموعہ رفیقِ مکرم مولوی محمد عمار حلیمی جونپوری کا مرتب کردہ ہے، جو جامعہ عربیہ ریاض العلوم، چوکیہ گورینی، جونپور کے فاضل اور خانوادۂ حلیمی سے تعلق رکھتے ہیں۔ فی الحال حق ایجوکیشن اینڈ ریسرچ فاؤنڈیشن، کانپور میں احقر کے رفیقِ درس ہیں۔ موصوف کو اللہ تعالیٰ نے لکھنے پڑھنے کا اچھا ذوق و شوق عطا فرمایا ہے۔ مختلف ادبی، علمی، فکری اور تاریخی موضوعات پر اچھا مطالعہ رکھتے ہیں اور اپنے متنوع مطالعے کو تحریر کے قالب میں ڈھالنے کا سلیقہ بھی رکھتے ہیں؛ سوشل میڈیا، بالخصوص فیس بک پر ان کے مضامین اس ذوقِ تحریر کی عمدہ ترجمانی کرتے ہیں۔

یہ کتاب ان منتخب تقاریر کا مجموعہ ہے جو مرتب کے مادرِ علمی مدرسہ عربیہ ریاض العلوم، چوکیہ گورینی، جونپور میں قائم انجمن تہذیب اللسان کے سالانہ انعامی پروگراموں میں گزشتہ چند برسوں کے دوران پیش کی گئی تھیں۔ مرتب نے ان چنیدہ تقاریر کو بڑی سلیقہ مندی کے ساتھ یکجا کرکے کتابی صورت دی ہے، یوں جو مواد پہلے مخصوص انجمنی پروگراموں تک محدود تھا، اس کا دائرۂ استفادہ بھی وسیع ہوگیا اور اب طلبہ و اہلِ ذوق اس سے مستقل طور پر استفادہ کرسکتے ہیں۔
اس مجموعے کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں شامل تقاریر جامعہ کے مختلف اساتذۂ کرام نے اپنے علمی و فکری ذوق کے مطابق تحریر کیں، جنہیں طلبۂ کرام نے سالانہ انعامی پروگراموں میں اپنے پُراثر اندازِ بیان کے ساتھ سامعین کے سامنے پیش کیا۔

موصوف نے اس مجموعے کی ترتیب و تدوین میں بڑی عرق ریزی اور جانفشانی سے کام لیا ہے۔ کتاب میں کل 28 مختلف موضوعات پر مشتمل تقاریر شامل ہیں۔ دوسرے تقریری مجموعوں کے برخلاف اس میں موضوعات کی یکسانیت نہیں، بلکہ انتخابِ موضوع میں وسعت، تنوع، ندرت اور عصری تقاضوں سے گہری ہم آہنگی نظر آتی ہے۔ مثلاً: آپ صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت سپہ سالارِ اعظم، نوجوانوں کی بے راہ روی عروج پر، ارضِ فلسطین اور امتِ مسلمہ، ہندوستان نفرستان، موبائل اور انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں، امتِ مسلمہ کی قیادت کس کے ہاتھوں میں؟، او آئی سی عملی اقدامات سے کوسوں دور کیوں؟، اسلاموفوبیا: مغرب کا نیا فکری ہتھیار، بابری مسجد سے گیان واپی تک، اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ۔
ان موضوعات میں سیرت و تاریخ، ملی و عصری مسائل، نوجوانوں کے مسائل اور موجودہ فکری چیلنجز کو جگہ دی گئی ہے، جس سے مجموعے کی وسعتِ موضوع اور عصری معنویت نمایاں ہوتی ہے۔

ان تقاریر میں علمی مواد کے ساتھ دینی بصیرت، زبان و بیان کی شگفتگی اور خطابت کی دل کشی نمایاں طور پر محسوس ہوتی ہے۔ تقاریر نہ بہت مختصر ہیں اور نہ غیر ضروری طوالت کا شکار؛ بلکہ متوسط حجم کی ہیں۔ ان سے طلبہ کو صرف تقریر کے لیے مواد ہی نہیں ملتا، بلکہ موضوع کے انتخاب، نکات کی ترتیب اور مؤثر اندازِ بیان کا عملی سلیقہ بھی سیکھنے کو ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مجموعہ طلبہ کی انجمنوں اور تقریری مسابقات کے لیے خاص طور پر موزوں ہے۔
مجموعی طور پر ’’مسابقاتی تقریریں‘‘ مدرسے کی انجمنی روایت، اساتذہ کی علمی رہنمائی اور طلبہ کی خطیبانہ مشق کا خوب صورت امتزاج ہے۔ موضوعات کی وسعت اور عصری مسائل سے مناسبت کے باعث یہ مجموعہ طلبہ کی ہفتہ وار انجمنوں اور مختلف تقریری مسابقات میں موضوع کے انتخاب، مواد کی ترتیب اور اندازِ بیان کے سلسلے میں عملی رہنمائی فراہم کرسکتا ہے۔ مدارس اور اسلامی اسکولوں و کالجوں میں زیرِ تعلیم طلبہ بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں۔
اس علمی کاوش پر میں برادر عزیز مولوی محمد عمار حلیمی جونپوری کو خلوصِ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے، ان کے ذوقِ مطالعہ و تحریر کو مزید جِلا بخشے، انہیں آئندہ بھی مفید علمی و ادبی کاموں کی توفیق عطا فرمائے اور اس کتاب کو طلبہ و اہلِ علم کے لیے
1000
Photo1/2
📢 انتظار کی گھڑیاں ختم، ہارڈ کاپی اب آپکے ہاتھوں میں ! 📚 مسابقوں انجمنوں اور طلبہ کے پروگراموں کی تیاری اور تقسیم انعام کے لیے اگر آپ کو معیاری اور مؤثر مواد درکار ہے تو آج ہی اس کتاب "مسابقاتی تقریریں" کے لیے رابطہ کیجیے۔ اس کتاب میں ملکی، ملی، معاشرتی،…
2000
Photo1/2
📢 انتظار کی گھڑیاں ختم، ہارڈ کاپی اب آپکے ہاتھوں میں ! 📚

مسابقوں انجمنوں اور طلبہ کے پروگراموں کی تیاری اور تقسیم انعام کے لیے اگر آپ کو معیاری اور مؤثر مواد درکار ہے تو آج ہی اس کتاب "مسابقاتی تقریریں" کے لیے رابطہ کیجیے۔ اس کتاب میں ملکی، ملی، معاشرتی، سیاسی، عالمی اور عصر حاضر کے دیگر اہم موضوعات پر مشتمل رونق افروز اور پُربہار تقریریں شامل ہیں۔ اس میں آپ کو ایسی تقریریں ملیں گی جو دلوں کو مہمیز دیں، فکر کو وسعت بخشیں اور زبان کو طاقت عطا کریں۔ سالانہ پروگراموں میں عصر حاضر کے تعلق سے بچوں کی تیاری کے لیے ایک بہترین کتاب
2000
مسابقاتی تقریریں

مسابقوں انجمنوں اور طلبہ کے پروگراموں کی تیاری اور تقسیم انعام کے لیے اگر آپ کو معیاری اور مؤثر مواد درکار ہے تو آج ہی اس کتاب "مسابقاتی تقریریں" کے لیے رابطہ کیجیے۔ اس کتاب میں ملکی، ملی، معاشرتی، سیاسی، عالمی اور عصر حاضر کے دیگر اہم موضوعات پر مشتمل رونق افروز اور پُربہار تقریریں شامل ہیں۔ اس میں آپ کو ایسی تقریریں ملیں گی جو دلوں کو مہمیز دیں، فکر کو وسعت بخشیں اور زبان کو طاقت عطا کریں۔ سالانہ پروگراموں میں عصر حاضر کے تعلق سے بچوں کی تیاری کے لیے ایک بہترین کتاب

—————————————

مسابقات میں جن طلباء نے شرکت کی اور ان کی تقریروں کو اول درجے سے نوازا گیا مسابقاتی تقریریں انہی تقریروں کا مجموعہ ہے اس میں ہر تقریر خاص عنوان پر موقع کی مناسبت سے لکھی گئی ہے اور حضرات اساتذۂ کرام کے سامنے سے گزری ہے، انہی تقریروں میں سے 24 تقریروں کو الگ سے کتابی شکل میں عزیز مولانا محمد عمار سلمہ نے ترتیب دے کر اور نوک پلک سنوار کر ہمیشہ کے لئے کتابی شکل میں محفوظ کردیا، اس کتاب میں جن موضوعات پر تقریریں ہیں آپ عنوان کو ایک نظر دیکھ کر اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مختلف عنوانات جو عصر حاضر سے ہم آہنگ ہیں، اور بعص تقریریں سلگتے ہوئے مسائل پر بھی ہیں۔ فہرست کو ملاحظہ فرمائیں تو اس کا صحیح اندازہ ہوگا۔
1. گلدستۂ سیرت از بعثت تا ہجرت
2. آپ ﷺ بحیثیت سپہ سالارِ اعظم
3. نوجوانوں کی بے راہ روی عروج پر
4. امتِ دعوت سے امتِ دفاع تک
5. ارضِ فلسطین اور امتِ مسلمہ
6. شانِ صحابہؓ
7. وحدتِ امت وقت کی اہم ضرورت
8. ہندوستان، نفرستان
9. موبائل اور انٹرنیٹ کی تباہ کاریاں
10. سرکاری دوغلی پالیسی اور سماجی ہم آہنگی کا جنازہ
11. امتِ مسلمہ کی قیادت کس کے ہاتھوں میں؟
12. اسلاموفوبیا مغرب کا نیا فکری ہتھیار
13. مسلم لڑکیوں کے ارتداد کا ذمہ دار کون؟
14. بھارت میں دینی مدارس کا مقصدِ قیام
15. او آئی سی عملی اقدامات سے کوسوں دور کیوں
16. آزادی کے 75 سال بعد ہمیں کیا ملا؟
17. امام مہدی حقائق و تعارف
18. بابری مسجد سے گیان واپی تک
19. سقوطِ غرناطہ، عوامل و وجوہات
20. دنیا کو اسلامی طرزِ حکومت کی ضرورت
21. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
22. اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ
23. گھر واپسی کی ضرورت کس کو
24. دنیا دجالی فتنوں کے جال میں
تقریریں نہ بہت زیادہ مفصل ہیں اور نہ ہی بہت مختصر، بلکہ ایک متوسط ذہن کا طالب علم بھی اسے یاد کرسکتا ہے اور ہر تقریر دس منٹ میں ختم ہوجاتی ہے..... اس سے تقریر کرنے کی صلاحیت پیدا ہوگی اور سیکھ کر کے جب عملی میدان میں قدم رکھیں گے تو اس کا فائدہ نظر آئے گا۔
کتاب کے شروع میں حضرت مولانا مفتی محمد راشد صاحب اعظمی دامت برکاتہم نائب مہتمم دارالعلوم دیوبند کی تقریظ اور مدرسہ عربیہ ریاض العلوم کے استاذ وخطیب مفتی احمد شمیم صاحب حلیمی کا پیش لفظ بھی ہے، اس کے بعد سیرت کے عنوان سے ایک تقریر شروع ہوکر کے آخر میں: دنیا دجالی فتنوں کے جال میں، کے عنوان پر ختم ہو جاتی ہے۔
..... کتاب ہر طالب علم کے لئے مفید ہے جو تقریری میدان میں صلاحيت پیدا کرنا چاہے تاکہ مشق کرکے آئندہ میدان خطابت میں مزید ترقی کرے۔
(ماخوذ از تبصرہ مولانا عبید اللہ شمیم قاسمی)

——————————

صفحات: 152
قیمت: 130
فری ہوم ڈلیوری

بہتر ہے کہ زیادہ تعداد میں منگوائیں
مثلاً
2 عدد 210
3 عدد 295
5 عدد 460
10 عدد 850
مع پوسٹنگ

آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
Wa.me/9580635638
tinyurl.com/KitabSeDosti
#مسابقاتی
t.me/AlQasim_Book_Store/12023
1000
درسِ سیرت

زیرِ نظر کتاب سید عزیز الرحمٰن صاحب کی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ طیبہ کے دعوتی پہلو پر تریسٹھ مختلف موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے متعلق مولانا ضیاء الحق خیرآبادی صاحب لکھتے ہیں:

"اس کتاب میں سیرت کے متعلق کسی واقعے کو ایک درس قرار دے کر اس پر گفتگو کی گئی ہے اور اس سے کیا سبق حاصل ہوتا ہے، اسے بیان کیا گیا ہے اور اس پر عمل کی دعوت دی گئی ہے۔ ہر درس چار سے پانچ صفحات پر مشتمل ہے، نہ اتنا طویل کہ پڑھنے والا اکتا جائے اور نہ اتنا مختصر کہ تشنگی کا احساس ہو۔ اس کو پڑھ کر تعلیماتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے آگاہی اور ان کی گہرائی و گیرائی کا پتہ چلتا ہے، دل میں ذاتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پیدا ہوتی ہے اور اطاعتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا جذبہ بیدار ہوتا ہے۔ کتاب اس لائق ہے کہ ہر گھر میں ہو اور ہر روز اس کا ایک ایک درس پڑھا جائے، گھر والوں کو سنایا جائے اور ہر روز تجدیدِ عزم کی جائے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو بہ نیتِ رضائے الٰہی عمل میں لایا جائے گا۔"

عبدالرحمن قاسمی
نگارشات بک اسٹور دیوبند
15 ربیع الاول 1448ھ

——————————————

رعایتی قیمت: 340
فری ہوم ڈلیوری

آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
http://Wa.me/9580635638
http://tinyurl.com/KitabSeDosti
#درس #عزیز
12000
آسان تفسیر

مرتب: مولانا محمد یعقوب قاسمی حفظہ اللہ

پسند فرمودہ: حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب (سابق مہتمم دارالعلوم دیوبند، حضرت مولانا محمد عاقل صاحب (سابق شیخ الحدیث وناظم مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور)

ضخامت: 6 جلدیں

رعایتی قیمت پر کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں۔
http://wa.me/+919580635638
ــــــــــــــــــــــــــــــــ
اس دور کی بہت ہی آسان، عام فہم اور مستند تفسیر

اس تفسیر کی خصوصیات:
سورتوں کے درمیان ربط
آیتوں اور سورتوں کا شان نزول
اقوال وتحقیق عنوان کے تحت ایک لفظ/جملہ کے مختلف معانی و مطالب
تفسیر و تشریح نہایت ہی آسان انداز میں بیان کی گئی ہے، کہ پڑھنے والے کے ذہن میں اترتی چلی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اس تفسیر کو بڑی مقبولیت عطا فرمائی ہے۔
یہ تفسیر مساجد میں تعلیم اور درس قرآن کے لیے بہت ہی مفید ثابت ہوئی ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــ
#تفسیر #آسان
14000
Home delivery free

💥خار و گُل💥

(شہید یحییٰ السنوار کی عربی ناول " الشوک والقرنفل " کا مکمل اردو ترجمہ)

🔻 کتاب کا تعارف
"خار و گل" عربی زبان میں لکھا گیا ایک شہرہ آفاق ناول ہے، "الشوک والقرنفل" کا مکمل اردو ترجمہ جسے یحییٰ ابراہیم السنوار نے بئر السبع کی اسرائیلی جیل میں اپنی طویل اسیری کے دوران قلمبند کیا۔ انھوں نے اس ناول میں اپنی یادوں اور اپنی قوم کے درد والم اور امیدوں کو سمو کر ایک خوبصورت انداز میں تحریر کر کے اسے تمام فلسطینیوں کی داستان بنا دیا ہے۔ یہ ناول فلسطین کی نصف صدی پر محیط جد وجہد، قربانی، استقامت، مزاحمت اور لہو میں ڈوبی تاریخ کا ایک ادبی مرقع ہے۔ اس میں بالخصوص 1967ء کے نکسہ سے لیکر اقصیٰ کے انتفاضہ کے ابتدائی ایام تک کے تمام قابل ذکر چھوٹے بڑے واقعات کو نہایت فنی مہارت ، فکری گہرائی اور تاریخی بصیرت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

✍️ تصنیف: یحییٰ السنوار
🖋️ ترجمہ: ڈاکٹر ظلِ ہما
📄 صفحات: 476
💵 قیمت: 400 روپے
فری ہوم ڈلیوری

آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
http://Wa.me/9580635638
http://tinyurl.com/KitabSeDosti
#خاروگل
29000
کتاب کانام : #رسائل_من_القرآن (#قرآنی_تعلیمات)
تالیف: ادھم شرقاوی
ترجمہ: ابوالاعلی سید سبحانی Abul Aala Subhani
صفحات :288 ، قیمت : 300 روپے -

___
#قرآن_کے_پیغامات

دنیا حیران ہے کہ غزّہ (فلسطین) کے مسلمان کس مٹّی کے بنے ہوئے ہیں کہ آٹھ (8) ماہ سے اسرائیل کے بدترین ظلم وجبر کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں- ان پر خوف ناک بموں کی بارش کی گئی، ان کے گھر تباہ وبرباد کردیے گئے، انھوں نے ہزاروں جانوں کا نذرانہ پیش کیا، بڑی تعداد میں بچے اور خواتین شہید ہو گئیں، لیکن وہ ہیں کہ اب بھی دیوانہ وار مقابلہ کررہے ہیں اور اپنے موقف سے ذرّہ برابر بھی ٹس سے مس نہیں ہوئے ہیں-

دنیا اگر جاننا چاہتی ہے تو جان لے کہ ان میں یہ صلابت اور پامردی قرآن مجید سے ان کے گہرے ربط وتعلق کے نتیجے میں پیدا ہوئی ہے- ان کے مرد اور خواتین قرآن کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں، ان کے بچے قرآن مجید یاد کرتے ہیں، قرآن ان کا اوڑھنا اور بچھونا ہے- وہ قرآن سے رہ نمائی طلب کرتے ہیں اور اس کی تعلیمات کے مطابق اپنی صبح وشام گزارتے ہیں-

زیرِ نظر کتاب ڈاکٹر ادھم شرقاوی کی تالیف کردہ ہے- اس میں قرآن مجید کی منتخب آیات کی مختصر ، مؤثر اور دل نشیں تشریح کی گئی ہے- یہ آیات عمل، جـہـاد اور قربانی پر ابھارتی ہیں- اہل غزّہ کے درمیان یہ کتاب مقبول رہی ہے-
(ماخوذ از تحریر: مولانا محمد رضی الاسلام ندوی)

آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
http://Wa.me/9580635638
http://tinyurl.com/KitabSeDosti
30000
Photo
یہ کتاب عالم عرب بالخصوص فلسطین کے جانبازوں میں ادھم شرقاوی کی مقبول ترین کتاب '' رسائل من القرآن '' کا اردو ترجمہ اور خلاصہ ہے۔ یہ کتاب ہدایت پبلشر سے پہلے چھپ چکی ہے ترجمہ ہے ابو الاعلیٰ سید سبحانی کا، زیر نظر کتاب بھی رسائل کا ہی ترجمہ ہے لیکن پڑوس کے…
26000

Showing 20 of 20 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ (@alqasim_book_store) tgdio پر Ebooks & Study Material زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 364 سبسکرائبرز ہیں۔

میں 𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ (@alqasim_book_store) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @alqasim_book_store پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا 𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ اچھا Ebooks & Study Material چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے 𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 364 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Ebooks & Study Material کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

𝘼𝙡 𝙌𝙖𝙨𝙞𝙢 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙨 کتاب دوستی اور ذوقِ مطالعہ کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @alqasim_book_store صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔