اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry Telegram channel photo

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry

@islamicurdupoetryPublic Channel

اچھے اشعار کا مطالعہ کیا جائے تو وہ انسان کو بھلائی کے راستے پر لگاتے ہیں لیکن اس کے برعکس اگر لغویہ،محبتوں،محض ذکرِ بُتاں اور تذکرۂ شراب و کباب والے اشعار ہوں تو وہ انسان کو تباہی تک لے جاتے ہیں۔ اردو،عربی،فارسی،پشتو،سندھی اشعار کیلئے چینل سے منسلک ہوں ـ

Memesاردوپاکستان

69

Last views

3.8k (3,757 subscribers)
اراکین
—
Rating
72
Total Posts
Oct 22, 2026, 10:46 AM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 6, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Nameاسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry
Username@islamicurdupoetry
CategoryMemes
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین3,757
Channel TypePublic Channel
Created6 اپریل، 2026
Last Updated22 اکتوبر، 2026 • 17 گھنٹے پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#275181-157
زبان کی درجہ بندی
#492-4
زمرہ کی درجہ بندی
#6876-3

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 3.8K30 Days growth: -310.8%
09/2309/2810/0310/0810/1310/1810/22
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
23:09:20263,788
24:09:20263,788
25:09:20263,788
26:09:20263,788
27:09:20263,788
28:09:20263,788
29:09:20263,788
30:09:20263,788
01:10:20263,788
02:10:20263,788
03:10:20263,788
04:10:20263,788
05:10:20263,788
06:10:20263,788
07:10:20263,788
08:10:20263,788
09:10:20263,788
10:10:20263,788
11:10:20263,788
12:10:20263,788
13:10:20263,788
14:10:20263,769
15:10:20263,769
16:10:20263,769
17:10:20263,769
18:10:20263,769
19:10:20263,769
20:10:20263,769
21:10:20263,769
22:10:20263,757
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 06:04:20264,043
Week of 13:04:20264,043
Week of 20:04:20264,043
Week of 27:04:20263,999
Week of 04:05:20263,999
Week of 11:05:20263,973
Week of 18:05:20263,973
Week of 25:05:20263,973
Week of 01:06:20263,973
Week of 08:06:20263,973
Week of 15:06:20263,973
Week of 22:06:20263,973
Week of 29:06:20263,950
Week of 06:07:20263,950
Week of 13:07:20263,950
Week of 20:07:20263,891
Week of 27:07:20263,891
Week of 03:08:20263,842
Week of 10:08:20263,842
Week of 17:08:20263,837
Week of 24:08:20263,810
Week of 31:08:20263,810
Week of 07:09:20263,803
Week of 14:09:20263,788
Week of 21:09:20263,788
Week of 28:09:20263,788
Week of 05:10:20263,788
Week of 12:10:20263,769
Week of 19:10:20263,757
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 20263,999
May 20263,973
June 20263,950
July 20263,891
August 20263,810
September 20263,788
October 20263,757
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
20263,757

تازہ ترین پوسٹس

Video
حـــضـــرت امـــیـــر الـــمـــجاہـــدیـــن
  مـــولانـــا مـــحـــمـــد مـــــسعـــود ازھـــر
کے آڈیو کلپ  نمبر 357

Clip 00357 :Molana Muhammad M.A (Hafizahullah)

#وَ_لَكُمْ_فِی_الْقِصَاصِ_حَیٰوةٌ
#قصاص_میں_زندگی_ہے
#اب_ہمارا_ایک_ہی_کام_انتقام_انتقام
#امیر_المجاہدین_حفظہ_اللہ_تعالیٰ
69000
Photo1/2
خودی کا نشیمن ترے دل میں ہے
فلک جس طرح آنکھ کے تِل میں ہے

شرح
آنکھ کی پتلی ایک ننھا سا نقطہ ہے مگر پورا آسمان اسی میں سما جاتا ہے۔ اقبال کہتے ہیں کہ خودی کا ٹھکانا بھی انسان کا دل ہے۔ دل جسم کے لحاظ سے چھوٹا ہے مگر اس میں وہ وسعت ہے جو افلاک کو اپنے اندر سمو لے۔
یہ تشبیہ دو باتیں سکھاتی ہے۔ پہلی یہ کہ خودی کو باہر نہیں ڈھونڈنا، وہ انسان کے اپنے باطن میں ہے۔ دوسری یہ کہ ظاہری چھوٹا پن حقیقی چھوٹے پن کی دلیل نہیں۔ ساقی نامہ میں اس شعر کے فوراً بعد اقبال خبردار کرتے ہیں کہ خودی کے نگہبان کے لیے وہ روٹی زہر ہے جس سے اس کی آبرو جاتی رہے۔ یعنی جو چیز دل میں اتنی وسعت رکھتی ہے اس کی حفاظت بھی اتنی ہی ضروری ہے۔

کتاب: بالِ جبریل | منظومات | نظم: ساقی نامہ
136000
Photo1/2
فرمانِ خدا
(فرشتوں سے)

بالِ جبریل

کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے
پیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اٹھا دو

خدا اور مخلوق کے درمیان پادریوں اور دوسرے مذہبی پیشواؤں نے جو بے جواز پردے حائل کر دیے ہیں اس کا تدارک اسی طرح سے ممکن ہے کہ ان پادریوں اور مذہبی پیشواؤں کو ان عبادت گاہوں سے اٹھا کر باہر پھینک دو اور وہاں ان کی اجارہ داری کا خاتمہ کر دو ۔ مراد یہ ہے کہ مذہبی پیشواؤں نے عوام میں جو اپنی دکانداری چمکا رکھی ہے کہ ان کے توسط کے بغیر مجھ تک ان کی رسائی نہیں ہو سکتی اس تاثر کو ختم کرنا ضروری ہے ۔
425000
Video
❤️ شریکِ حیات صرف زندگی کا ساتھی نہیں، دل کا سکون بھی ہوتا ہے۔

اچھا شریکِ حیات وہ ہے جو خوشی میں ساتھ دے، مشکل وقت میں حوصلہ بنے، اور ایک دوسرے کو اللہ کے قریب کرنے کا ذریعہ بنے۔ 🤍

اپنے شریکِ حیات کی قدر کیجیے، کیونکہ محبت صرف الفاظ سے نہیں، رویّے سے بھی ظاہر ہوتی ہے۔

#شریک_حیات #ازدواجی_زندگی #میاں_بیوی #محبت #نکاح اسلامی_باتیں اسلامی_ویڈیو خاندانی_زندگی نصیحت Deen IslamicReminder
703005
Photo1/2
ظریفانہ
بانگِ درا

جان جائے ہاتھ سے جائے نہ ست
ہے یہی اک بات ہر مذہب کا تت
چَٹّے بَٹّے ایک ہی تھیلی کے ہیں
ساہُو کاری، بِسوہ داری، سلطنت

ست: سچ یا صداقت۔
تَت: نچوڑ یا اصل حقیقت
چٹے بٹے ایک ہی تھیلی کے ہیں: سب ایک ہی قماش اور فطرت کے حامل ہیں
۔اہُو کاری، بِسوہ داری، سلطنت: سود خور (ساہوکار)، زمیندار/جاگیردار (بسوہ دار)، اور حکمران طبقہ (سلطنت)۔

ترجمہ: انسانی جان چلی جائے لیکن سچ (ست) ہاتھ سے نہ جانے پائے، تمام مذاہب کا نچوڑ یہی صداقت ہے۔سرمایہ دارانہ نظام کے سود خور، جاگیردار اور حکمران—یہ سب عوام کا استحصال کرنے میں ایک ہی جیسے ہیں۔ ان میں کوئی فرق نہیں۔
876003
Video
والد کی وفات پر - ندا فاضلی

اپنے والد کی وفات پر کہی گئی ایک بہت ہی جذباتی نظم

تمہاری قبر پر
میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا

مجھے معلوم تھا
تم مر نہیں سکتے

تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی ، وہ جھوٹا تھا
955000
Video
لگتا نہیں ہے دل مرا اُجڑے دیار میں
بہادر شاہ ظفر ؒ
-------------
لگتا نہیں ہے دل مرا اُجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالمِ ناپائدار میں

بُلبُل کو باغباں سے نہ صَیَّاد سے گلہ
قسمت میں قید لکّھی تھی فصلِ بہار میں

کہہ دو اِن حسرتوں سے کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغدار میں

ایک شاخ گل پہ بیٹھ کے بلبل ہے شادمان
کانٹے بچھا دیے ہیں دل لالہ زار میں

عُمْرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

دِن زندگی کے ختم ہوئے شام ہو گئی
پھیلا کے پاؤں سوئیں گے کُنجِ مزار میں

کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
822003
Photo1/2
معانی اور مطلب👇

غزل
نالہ ہے بلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی

بانگِ دا

بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق
عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی

معانی: بے خطر: بے خوف ہو کر ۔ آتشِ نمرود: حضرت ابراہیم کے زمانے کے بادشاہ نمرود کی بھڑکائی ہوئی آگ جس میں آپ کو ڈالا گیا تو وہ حکم خدا سے گلزار بن گئی ۔ عشق: اشارہ ہے حضرت ابراہیم کی طرف جو محبوب حقیقی کے عشق سے سرشار تھے ۔ محو: مصروف، ڈوبی ہوئی ۔ تماشائے لبِ بام: چھت پر نظارہ کرنے کا عالم ۔
مطلب: اس کا ثبوت یہ ہے کہ حضرت ابراہیم عشق الہٰی کے طفیل انجام کی پرو اکیے بغیر نمرود کی آگ میں کود پڑے ۔ اس کے برعکس اگر یہ عمل عقل و دانش تک محدود ہوتا تو وہ پہلے تمام حالات کا احتیاط سے جائزہ لیتے اور فوری عمل سے گریز کرتے ۔
707004
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

«كَيْفَ بِكَ يَا سُرَاقَةُ إِذَا لَبِسْتَ سِوَارَيْ كِسْرَى؟»

“اے سراقہ! اُس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم کسریٰ کے دونوں کنگن پہنو گے؟”

یہ واقعہ ہجرت کے سفر میں پیش آیا، جب سراقہ بن مالکؓ نبی ﷺ کا تعاقب کر رہے تھے۔ بعد میں حضرت عمرؓ کے دورِ خلافت میں کسریٰ کے خزانے سے کنگن لائے گئے اور سراقہؓ کو پہنائے گئے، یوں نبی ﷺ کی پیش گوئی پوری ہوئی۔

معانی اور مطلب👇

بڈّھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
ارمغانِ حجاز

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا

معانی: غیرت: اپنی عزت یا عزت نفس برقرار رکھنے کا جذبہ ۔ جہان تگ و دو: یہ دنیا جہاں زندگی گزارنے کے لیے بڑی دوڑ دھوپ کرنی پڑتی ہے ۔ درویش: خدا سے لو لگائے ہوئے دنیاوی سازوسامان سے بے گانہ شخص ۔ تاج سردارا: دارا کے سر کا تاج، دارا ایران کا ایک بادشاہ گزرا ہے ۔
مطلب: انسان کے لیے اصل سرمایہ دنیا کا سازوسامان اور آرائش و آسائش نہیں بلکہ اپنی عزت اور عزت نفس کو برقرار رکھنا ہے ۔ یہ وہ جذبہ ہے جو خدا مست اور دنیا سے بے نیاز شخص کو دارا کا تاج پہناتی ہے ۔ وہ بوریا نشیں ہو کر بھی تخت نشیں ہوتا ہے اس لیے تو اسے علاقے میں دلی اور بخارا جیسی رونق نہ ہونے کو دیکھ بلکہ یہ دیکھ کہ جو عزت نفس تو یہاں ملحوظ خاطر رکھ سکتا ہے وہ ان شہروں میں نہیں ہے ۔
665002
─────•❥❥❥•────────
وہ لوگ جانتے ہیں حقیقت حسینؓ کی
جو دل میں پالتے ہیں محبت حسینؓ کی

احمدؐ کی ہوبہو تھی شباہت حسینؓ کی
زہراؓ کے گھر ہوئی ہے ولادت حسینؓ کی

فرزند ہے علیؓ کا نواسا نبیؐ کا ہے
دیکھے کوئی مقام و فضیلت حسینؓ کی

تحریرِ نو میں آئے گی تاثیر خود بخود
لکھتا ہوں خونِ دل سے حکایت حسینؓ کی

بے شک بجھے چراغ نہ جائیں گے چھوڑ کر
ہے جان سے عزیز رفاقت حسین کی
───•❥❥❥•──────────
651000
Photo
معانی اور مطلب👇

والدہ مرحومہ کی یاد میں
بانگِ درا

عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی
میں تری خدمت کے قابل جب ہوا، تو چل بسی

معانی: خدمت گر: خدمت کرنے والی ۔ تو چل بسی: تو فوت ہو گئی ۔
مطلب: ساری عمر تو میری محبت و شفقت سے سرشار میری تربیت میں کوشاں رہی لیکن جب میں تیری خدمت کے قابل ہوا تو کس قدر دکھ کی بات ہے کہ تو داغ مفارت دے گئی ۔

.
.
655004
Photo
پروين شاكر (1994-1952) در سال 1952 در كراجى زاده شد و قلمش طغيانى خاموش در خود داشت! در دورانى كه شعر كلاسيك اردو عشق را يشتر از نكاه مردانه روايت ميكرد پروين به عنوان يك زن جرئت نوشتن يافت و با وارد كردن واره ى لركى (دختر) به غزل جهره ى ادبيات عاشقانه را براى هميشه دكركون كرد. او به قدرى تحصيل كرده بود كه جندين مدرك كارشناسى ارشد از جمله تحصيل در هاروارد داشت و با قبولى در آزمونهاى دشوار دولتى به عنوان مأمور كمرك حرفه اى آبرومند ساخت؛ با اين حال آنجه ميراثش را تثبيت كرد نخستين كتاب شعرش خوشبو در سال 1976 بود كه آرزو وشكنندكى لطيف قلب يك زن جوان را به تصوير كشيد پروين به عنوان كارمندى فداكار مادرى مهربان و محبوب ترين شاعر زن نسل خود جندين زندكى را هم زمان زيست و در شعرهايش زيبايى شكننده ى رمانتيسم را با خارهاى تيز انتظارات اجتماعى استادانه در آميخت؛ متأسفانه زندكى اش در دسامبر 1994 در سانحه ى رانندكى در اسلام آباد و در 42 سالكى پايان يافت اما كلماتش جاودانه اند و هنوز در انديشه هاى نيمه شب
دوستداران شعر طنين دارند.
#fyp #explore #deeplines #viralreels #viralg
668002
Photo
معانی اور مطلب👇

طلوعِ اسلام
بانگِ درا

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

معانی: شمشیریں : تلواریں ۔ تدبیریں : کوشش، منصوبے ۔ ذوقِ یقیں : پختہ ایمان ۔ زنجیریں کٹ جانا: ہر طرح کی رکاوٹیں ، پابندیاں ختم ہو جانا ۔
مطلب: اقبال کے نظریے کے مطابق غلامی کے دور میں اسلحہ اور تدابیر عملاً اس وقت تک مفلوج ہو کر رہ جاتی ہیں جب تک کہ متعلقہ اقوام کے افراد یقین و اعتماد کی منزل تک نہ پہنچیں ۔ یہی وہ صورت ہے جو غلامی کی زنجیروں کو کاٹنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے ۔


کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زورِ بازو کا
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

معانی: مردِ مومن: پختہ ایمان والا مسلمان، مومن کامل ۔
مطلب: ایک مرد مومن جس کا ایمان پختہ ہو چکا ہو اور جو مومن کامل بن چکا ہو اس کے زور بازو کا انداز ہ کرنا کسی کے بس کا روگ نہیں کہ اس کی نگاہ ہی میں قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔

.
.
.
Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp
635001
Photo
معانی اور مطلب👇

بڈّھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
ارمغانِ حجاز

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

معانی: افراد: فرد کی جمع، اشخاص ۔ اقوام: قوم کی جمع ۔ تقدیر: قسمت ۔ ملت: قوم یہاں مراد ہے ۔ مقدر: نصیب، قسمت ۔
مطلب: یہاں بڈھا بلوچ فرد اور جماعت کے تعلق کو بیان کرتا ہے اور کہتا ہے کہ قوموں کی قسمت کا اچھا یا برا ہونا ان کے اشخاص پر منحصر ہے ۔ اگر فرد اچھے ہوں گے تو قوم بھی اچھی ہو گی اگر افراد برے ہوں گے تو قوم بھی بری ہو گی ۔ میں مسلمان قو م کے ایک ایک شخص کو اس قوم کے نصیب کا نشان سمجھتا ہوں ۔ اگر یہ ستارے بابرکت ہوں گے مراد ہے مسلمان فردا فردا اچھے ہوں گے تو مسلمان قوم بھی اچھی ہو گی ۔
670001
Video
🤍 اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ کبھی اپنے بندے کو اکیلا نہیں چھوڑتا۔
🕊️ دل کا سکون صرف اللہ کی یاد میں ہے۔
🤲 جو دعا دل سے نکلتی ہے، اللہ اسے ضرور سنتا ہے۔
🌙 صبر کرو، اللہ کا فیصلہ ہمیشہ بہترین ہوتا ہے۔
🕌 نماز دل کی روشنی اور روح کا سکون ہے۔
✨ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا۔
🌸 اللہ کے قریب رہو، دنیا خود بخود آسان لگنے لگے گی۔
939005
Video
وقت کی یہ ضرورت سمجھ لو ،بن پڑھے اب گزارا نہیں ہے۔
نہ کوئی رہنما نہ حکومت کوئی بھی اب تمہارا نہیں ہے۔

جس کے قرآن کی ہو رہی ہو ابتدا، لفظ اقراء سے
قوم ایسے ہی رہ جائے جاہل یہ خدا کو گوارا نہیں ہے۔
(عمران پرتاب گھڑی)
910007

Showing 30 of 72 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry (@islamicurdupoetry) tgdio پر Memes زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 3,757 سبسکرائبرز ہیں۔

میں اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry (@islamicurdupoetry) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @islamicurdupoetry پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry اچھا Memes چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 3,757 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Memes کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

اسلامک اردو شاعری - Islamic Urdu Poetry کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @islamicurdupoetry صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔