ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ Telegram channel photo

ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ

@malfoozate_thanwiPublic Channel

اس چینل پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے منتخب ملفوظات حسبِ فرصت ارسال کیے جاتے ہیں۔

Viral Videosاردوپاکستان

55

Last views

934 (934 subscribers)
اراکین
—
Rating
34
Total Posts
Oct 17, 2026, 2:56 PM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 28, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Nameملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ
Username@malfoozate_thanwi
CategoryViral Videos
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین934
Channel TypePublic Channel
Created28 اپریل، 2026
Last Updated17 اکتوبر، 2026 • 4 دنوں پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#83535+390
زبان کی درجہ بندی
#146+2
زمرہ کی درجہ بندی
#5325+26

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 93430 Days growth: +262.9%
09/1809/2309/2810/0310/0810/1310/17
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
18:09:2026908
19:09:2026908
20:09:2026919
21:09:2026919
22:09:2026919
23:09:2026919
24:09:2026919
25:09:2026919
26:09:2026919
27:09:2026919
28:09:2026919
29:09:2026919
30:09:2026919
01:10:2026919
02:10:2026919
03:10:2026919
04:10:2026919
05:10:2026919
06:10:2026919
07:10:2026919
08:10:2026919
09:10:2026919
10:10:2026919
11:10:2026919
12:10:2026919
13:10:2026919
14:10:2026919
15:10:2026919
16:10:2026919
17:10:2026934
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 27:04:2026841
Week of 04:05:2026848
Week of 11:05:2026848
Week of 18:05:2026848
Week of 25:05:2026848
Week of 01:06:2026848
Week of 08:06:2026848
Week of 15:06:2026848
Week of 22:06:2026848
Week of 29:06:2026848
Week of 06:07:2026872
Week of 13:07:2026872
Week of 20:07:2026872
Week of 27:07:2026872
Week of 03:08:2026872
Week of 10:08:2026872
Week of 17:08:2026893
Week of 24:08:2026893
Week of 31:08:2026898
Week of 07:09:2026908
Week of 14:09:2026919
Week of 21:09:2026919
Week of 28:09:2026919
Week of 05:10:2026919
Week of 12:10:2026934
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 2026841
May 2026848
June 2026848
July 2026872
August 2026893
September 2026919
October 2026934
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
2026934

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1موت سے خوف353
  2. #2*ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ 290
  3. #3اسلام کی شوکت ظاہر ہوتی ہے؟193
  4. #4مدارس پر تنقید کرنے والوں کو حضرت تھانوی کے یہ دونوں ارشادات بہ غور پڑ179
  5. #5کیا بدی وجود کا خالق کائنات کے علم و مرضی ہے ?178
  6. #6پڑھنے سے زیادہ سمجھنے کی کوشش کرو176
  7. #7‼️ ایک مغالطہ کا ازالہ ! حضرت حکیم الامت مجدد الملۃ تھانوی رحمہ اللہ ک172
  8. #8‼️ ایک مغالطہ کا ازالہ !171
  9. #9*پکی دوستی کی ایک علامت!*166
  10. #10*ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ 165

تازہ ترین پوسٹس

Photo1/2
پکی دوستی کی ایک علامت!
حکیم الامت حضرت تھانویؒ فرماتے ہیں:”جب تک شکوہ و شکایت رہے دوستی باقی رہتی ہے، کیونکہ شکایت اسی وقت ہوتی ہے جب تعلق کو باقی رکھنا مقصود ہو، قطعِ تعلق کے بعد تو شکایت کو بھی فضول سمجھا جاتا ہے!“
اپنوں کے گلے شکوؤں کو ناراضگی نہیں بلکہ ان کے سچے تعلق اور محبت کا ثبوت سمجھیے۔
بہ شکریہ ابو شحمہ بارہ بنکوی
tinyurl.com/MalfoozateThanwi
#دوستی
166000
Photo1/2
حکیم الامت تھانویؒ کا چشم کشا ملفوظ: مدرسہ واہل مدرسہ کی اعانت کرنا صدقہ جاریہ ہے

قیامت کے دن جب نامۂ اعمال کھلے گا تو مدارس میں ہونے والے قرآن، بخاری اور احادیث کے ختم کا ثواب دیکھ کر انسان حیران رہ جائے گا کہ اتنے معمولی سے تعاون پر کتنا عظیم اجر مل گیا!
اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں بھی مدارسِ اسلامیہ کی اعانت، بقدرِ استطاعت جانی و مالی خدمت کی توفیق بخشے اور اسے ہم سب کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے! آمین یا رب العالمین۔
بہ شکریہ ابو شحمہ بارہ بنکوی
#مدرسہ
131000
📚 انگریزی زبان میں مستند اسلامی تعلیمات، علمی مضامین اور حکمت بھری باتیں پڑھنے کے لیے ہمارے چینل Deen & Wisdom کو فالو کریں۔

🌿 Deen & Wisdom 🌿

📖 A Journey of Faith, Knowledge & Wisdom

✨ Sharing beneficial Islamic reminders, inspiring quotes, authentic teachings, scholarly insights, and words of wisdom to enlighten hearts and strengthen faith.

🕌 Learn Islam, gain wisdom, and grow closer to Allah.

🤍 Knowledge that enlightens. Wisdom that transforms.

https://whatsapp.com/channel/0029Vb9GjDzCHDyiGdK0U72u
115000
زیادہ بھولا ہونا کوئی کمال نہیں!

ارشاد فرمایا کہ زیادہ بھولا ہونا گناہ تو نہیں، لیکن پسندیدہ نہیں؛ کیونکہ یہ حضرات انبیا علیہم السلام کی وضع کے موافق نہیں۔ حضرات انبیا علیہم السلام سب کے سب نہایت ذہین، نہایت بیدار، نہایت مدبر، نہایت ہوش مند اور نہایت روشن دماغ ہوئے ہیں، ان میں سے ایک بھی تو بھولے نہیں ہوئے۔ گو بھولے مسلمان بھی جنت میں جائیں گے، لیکن قرب کے درجات عالیہ انہیں کو ملیں گے جن کی حالت علماً، عملاً، اصولاً و اخلاقاً انبیا علیہم السلام کے مشابہ ہو۔

(تحفۃ العلماء، 1/ 37)
tinyurl.com/MalfoozateThanwi
#بھولا
135001
بقدر ضرورت علمِ دین سیکھنے کے لیے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ۔

تجویز کردہ : شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم

ماخوذ از : فتاوی عثمانی

★★★ مطالعاتی نصاب ★★★

محترم ممبران!
شیخ الاسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا طے کردہ‌ نصاب عنوان: بقدرِ ضرورت علمِ دین سیکھنے کےلئے ایک مطالعاتی نصاب کا خاکہ۔

✍ مطلوبہ کتاب کے تعارف کے لئے لنک پر جائیں اور کلک کریں۔صدقہ جاریہ کیلئے اسے دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ جزاکم اللّٰہ خیرا۔

نوٹ: دو کتابوں ("بہشتی گوہر" اور "مسائل بہشتی زیور") کی PDF لنک بھی نیچے موجود ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرکے مفت پڑھ سکتے ہیں
▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂_▂

❨پہلا حصہ ❩
❨ 01 ❩ حیات المسلمین
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/27418583654511002/919580635638
➖➖➖
❨ 02 ❩ فروع الایمان
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/29476290015288004/919580635638
➖➖➖
❨ 03 ❩‌ تعلیم الدین
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/28524641700509279/919580635638
➖➖➖
❨ 04 ❩ بہشتی گوہر (مردوں کے لئے)
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
۔PDF ڈاؤن لوڈ لنک👇🏻
etidaal.blogspot.com/2026/09/blog-post_28.html
➖➖➖
❨ 05 ❩‌ بہشتی زیور مکمل (عورتوں کے لئے)
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/28015094804839650/919580635638
➖➖➖
❨ 06 ❩ جزاء الاعمال
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/33082681278044285/919580635638
➖➖➖
❨ 07 ❩ سیرتِ خاتم الانبیاءﷺ
【مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانیؒ 】
wa.me/p/38907920885461569/919580635638
➖➖➖
❨ 08 ❩ حکایاتِ صحابہؓ
【شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ 】
wa.me/p/38837520762560259/919580635638
➖➖➖
❨ 09 ❩ تاریخِ اسلام
【حضرت مولانا سید محمد میاں دیوبندیؒ 】
wa.me/p/28994139216850616/919580635638
➖➖➖
❨ 10 ❩ اسوۂ رسولِ اکرم ﷺ
【حضرت ڈاکٹر عبد الحی صاحب عارفیؒ 】
wa.me/p/28589549093984609/919580635638
➖➖➖

❨دوسرا حصہ ❩

❨ 01 ❩ تفسیر عثمانی
【علامہ شبیر احمد عثمانیؒ 】
wa.me/p/28725869177045857/919580635638
➖➖➖
❨ 02 ❩ معارف القرآن
【مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانیؒ 】
wa.me/p/28762125206755258/919580635638
➖➖➖
❨ 03 ❩ معارف الحديث
【حضرت مولانا محمد منظور نعمانیؒ 】
wa.me/p/25931975026428892/919580635638
➖➖➖
❨ 04 ❩ مسائل بہشتی زیور
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
۔ PDF ڈاؤن لوڈ لنک👇🏻
etidaal.blogspot.com/2026/09/blog-post_720.html
➖➖➖
❨ 05 ❩ علم الفقہ
【حضرت مولانا عبد الشکور صاحب لکھنویؒ】
wa.me/p/27472388459103467/919580635638
➖➖➖
❨ 06 ❩ عقائد اسلام
【حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ】
wa.me/p/28415403124778544/919580635638
➖➖➖
❨ 07 ❩ شریعت و طریقت
【حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ】
wa.me/p/25586104431078191/919580635638
┈┈┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈┈
tinyurl.com/KitabSeDosti
133002
مولوی ہونا کوئی خوشی کی بات نہیں!

ارشاد فرمایا کہ آپ اس کا تجربہ کر لیں، دو عالموں کے پاس جائیے، ایک ان میں متدین اور متقی ہو اور ایک فقط عالم ہو، میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ آپ متقی کو عاقل اور فہیم پائیں گے اور غیر متقی کو نہایت خشک اور کورا پائیں گے۔بلکہ میں یہاں تک کہتا ہوں کہ ایک شخص ان پڑھ اور متقی ہو اور دوسرا فقط عالم، آپ ان پڑھ میں جو فہم دیکھیں گے وہ اس عالم میں ہرگز نہ ہوگی۔ چنانچہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ اجمعین میں اکثر وہ لوگ تھے کہ نہ پڑھنا جانتے تھے نہ لکھنامگر جب بادشاہوں کے دربار میں اسلام کی دعوت دینے جاتے تھے اور شاہانِ دنیا سے خطاب کرتے تھے تو بڑے بڑے بادشاہ ان کی باتیں سن کر حیران ہو جاتے تھے۔ مولوی ہونا کوئی خوشی کی بات نہیں ، دین دار ہونا خوشی کی بات ہے۔

( تحفة العلماء ، جلد اول، صفحہ ۳۷۷)

(سلسلہ ملفوظ نمبر ۷۶۱۰)
tinyurl.com/MalfoozateThanwi
#مولوی
143002
ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

برکت کی حقیقت

ارشاد فرمایا کہ رزق میں برکت کے یہ معنی نہیں کہ کم چیز مقدار میں بڑھ جاتی ہے کہ بازار سے تو ایک من گیہوں لائے اور گھر پر آکر دو من اترے۔ ممکن تو ایسا بھی ہے۔ ایک صاحب خیر نے مجھ سے بیان کیا کہ وہ مسجد بنواتے تھے اور ایک تھیلی میں روپیہ رکھتے تھے اور کام شروع کیا، جب ضرورت ہوتی اس میں ہی سے ہاتھ ڈال کر نکال لاتے، یہاں تک کہ سب کام بن گیا۔ حساب جو لگایا تو جتنا روپیہ تھا اس سے کم نہیں ہوا تو کبھی ایسا بھی ہوتا ہے مگر ہمیشہ ضروری نہیں بلکہ اس کے معنی اور ہیں اور وہی اکثر واقع ہیں اور وہ یہ کہ یہ مقدارِ قلیل جب تمہارے ہی صرف میں آئے، بیماری میں خرچ نہ ہو اور ایسے ہی فضول خرچیوں میں، مقدمات میں، لا طائل (بے فائدہ) تکلفات میں ضائع نہ ہوجائے۔ جو کچھ آئے تمہاری ہی ذات پر صرف ہو چاہے تھوڑا ہو
اس سے بہتر ہے کہ زیادہ آئے اور تم پر خرچ نہ ہو۔

(تطہیر رمضان، دعوات عبدیت جلد دوم، صفحہ ۷، خطبات حکیم الامت، جلد ۱۶، صفحہ ۲۱)
https://whatsapp.com/channel/0029Vb67vPpJf05hK5O6Dc09
#برکت
134000
ملفوظاتِ حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

ذوق شوق کی خواہش

ارشاد فرمایا کہ ذاکر شاغل لوگوں کو (شیطان اور نفس) اس طرح اتباع ھویٰ میں گرفتار کرتے ہیں کہ ان کو ذوق شوق وجد و کیفیت و محویت کا طالب بناتے ہیں۔ خوب یاد رکھو! مقصود ذکر سے قرب ہے اور جس عمل میں مجاہدہ زیادہ ہوگا اس میں زیادہ قرب ہوگا۔ نفس نے اپنی جان بچانے کے لیے یہ حیلہ نکالا ہے کہ ذوق شوق کی تحصیل میں پڑ گیا کیونکہ ذوق شوق ہونے سے پھر طاعت میں مشقت نہیں ہوتی۔ ہاں ذوق شوق کا بھی ایک وقت ہے، اس وقت مربی حقیقی خود عطا فرمادیں گے لیکن ابھی وقت نہیں آیا تو اس کی فکر فضول ہے کیونکہ تمہاری تجویز سے مربی حقیقی کی تجویز بہتر ہے۔

(ذم ھویٰ، دعوات عبدیت جلد اول، صفحہ ۲۲۹، خطبات حکیم الامت، جلد ۱۹، صفحہ ۳۴)
http://tinyurl.com/MalfoozateThanwi
290000
دعا میں اللہ تعالیٰ سے ہمکلامی نصیب ہوتی ہے

ارشاد فرمایا کہ (حق تعالیٰ کی) بڑی رحمت ہے کہ ہم کو دعا کی اجازت مل گئی۔ حکام مجازی سے بات کرنے میں لوگ سینکڑوں روپیہ خرچ کر ڈالتے ہیں اور محبوبانِ مجازی سے دو باتیں کرنے کے لیے سب کچھ دے بیٹھتے ہیں اور پھر بھی کامیاب نہیں ہوتے اور احکم الحاکمین اور محبوبِ حقیقی کے یہاں نہ فیس ہے، نہ کسی زبان کی قید ہے، نہ وقت کی قید ہے۔ نزدیک، دور، اندھیرے، اجالے جس وقت چاہو ہم کلام ہو اور دعا کرو، اس سے زیادہ کیا رحمت ہوگی۔ پھر حکام مجازی اور محبوبانِ مجازی زیادہ بولنے سے ناخوش ہوجاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میاں کیوں جان کھائی اور حاکمِ حقیقی درخواست اور دعا نہ کرنے سے ناخوش ہوتے ہیں اور جو زیادہ دعا کرے اس سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔ حدیث میں ہے: ان الله يحب الملحين في الدعاء
(بے شک اللہ تعالیٰ دعا میں اصرار کرنے والوں کو محبوب رکھتے ہیں)
پس دعا بڑی نعمت ہے کہ اللہ تعالیٰ سے ہمکلامی نصیب ہوتی ہے۔

(ذم ھویٰ، دعوات عبدیت جلد اول، صفحہ ۲۳۷، خطبات حکیم الامت، جلد ۱۹، صفحہ ۴۳)
http://tinyurl.com/MalfoozateThanwi
#دعا
156000
Photo
مدارس پر تنقید کرنے والوں کو حضرت تھانوی کے یہ دونوں ارشادات بہ غور پڑھ لینے چاہئیں، بالخصوص ہمارے دیار میں جب کہ اغیار مدارس کا وجود ختم کرنے کا عزم بالجزم کرچکے ہیں۔
179002
Photo
‼️ ایک مغالطہ کا ازالہ ! حضرت حکیم الامت مجدد الملۃ تھانوی رحمہ اللہ کا یہ ارشاد یقینًا ان کے تفقہ فی الدین اور حکمت وبصیرت کا شاہکار ہے، تاہم اس کو بنیاد بناکر بعض حضرات ہر جگہ میلاد منانے کی دعوت وترغیب دے رہے ہیں، تو واضح رہے کہ حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ…
172000
‼️ ایک مغالطہ کا ازالہ !
حضرت حکیم الامت مجدد الملۃ تھانوی رحمہ اللہ کا یہ ارشاد یقینًا ان کے تفقہ فی الدین اور حکمت وبصیرت کا شاہکار ہے، تاہم اس کو بنیاد بناکر بعض حضرات ہر جگہ میلاد منانے کی دعوت وترغیب دے رہے ہیں، تو واضح رہے کہ حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ کے اس ارشاد کے الفاظ ہی سے یہ بات بخوبی واضح ہوتی ہے کہ یہ مخصوص مقامات میں مخصوص حالات میں مخصوص نوعیت کا حکم بیان کیا جارہا ہے، اس لیے اس کو ہر جگہ یا ہر کالج یا ہر یونیورسٹی پر لاگو کرنا بھی درست نہیں، نیز حضرت کے الفاظ "بدعت ہی لوگوں کے دین کی حفاظت کا ذریعہ ہوجائے" سے بخوبی واضح ہوجاتا ہے کہ حضرت کا بیان کردہ حکم اُس صورت میں ہے کہ جب بدعت ہی کے ذریعے لوگوں کے دین کا تحفظ کیا جاسکتا ہو، لیکن جہاں ایسی بدعت کے علاوہ دیگر جائز اور مفید ذرائع کے ذریعے لوگوں کے دین کا تحفظ ہوسکتا ہو تب بدعت کی بجائے انھی جائز اور مفید ذرائع کو اختیار کیا جائے گا۔ اس لیے حضرت کے اس ارشاد کو عمومی قرار دے کر ہر جگہ میلاد منانے کی دعوت دینا غلط ہونے کے ساتھ ساتھ خود حضرت ہی کے مزاج ومسلک کے خلاف ہوگا، اس لیے کہ لوگوں کے دین کے تحفظ کے لیے بہت سے جائز اور مفید ذرائع موجود اور مؤثر ہیں، خوب سمجھ لیجیے!

✍🏻 مفتی مبین الرحمٰن صاحب مدظلہم
http://tinyurl.com/MalfoozateThanwi
#ربیع
171000

Showing 30 of 34 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ (@malfoozate_thanwi) tgdio پر Viral Videos زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 934 سبسکرائبرز ہیں۔

میں ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ (@malfoozate_thanwi) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @malfoozate_thanwi پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ اچھا Viral Videos چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 934 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Viral Videos کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

ملفوظات حکیم الامت حضرت تھانویؒ کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @malfoozate_thanwi صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔