1/2انتھاںٔی افسوس کیساتھ یہ اطّلاع دی جاتی ھے کہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مھتمم واستاذِ حدیث حضرتِ اقدس مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن صاحب اعظمی ندوی رحمۃ اللہ علیہ طویل علالت کے بعد انتقال فرماگئے ۔ اِنَّا للہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اَللّٰھم اغفرلہ وارحمہ ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ حضرت مولانا مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ٬ درجات کو بلند سے بلند فرمائے ٬ غریقِ رحمت فرمائے ٬ قبر کو نور سے منور فرمائے ٬ اعلیٰ علیّین میں جگہ عطا فرمائے ٬ پسماندگان و متعلقین و ومُحبّین وشاگردانِ رشید وجملہ اھل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا ربّ العالمین









