رب تعالیٰ کا پیارا ہے ملتان میں
مصطفیٰ کا دلارا ہے ملتان میں
بےکسانِ زماں آئیں کیوں نہ چمنؔ!
بےکسوں کا سہارا ہے ملتان میں
از قلم: ✍️
چمن قادری پلاموی، انڈیا
قرآنِ مقدس فرماتا ہے: 👇
اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿ ۚ ۖ۶۲﴾
سن لو بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم ۔
ولی کی تعریف: 👇👇👇
ولیُ اللہ (اللہ کا دوست) وہ ہے جو فرائض سے قربِ الہی حاصل کرے اور اطاعت الہی میں مشغول رہے اور اس کا دل نورِ جلالِ الہی کی معرفت میں مستغرق ہو، جب دیکھے دلائلِ قدرتِ الہی کو دیکھے،
اور جب سنے اللہ کی آیتیں ہی سنے،
اور جب بولے تو اپنے رب کی ثنا ہی کے ساتھ بولے،
اور جب حرکت کرے طاعتِ الہی میں حرکت کرے،
اور جب کوشش کرے اسی امر میں کوشش کرے جو ذریعۂ قرب الہی ہو،
اللہ کے ذکر سے نہ تھکے اور چشمِ دل سے خدا کے سوا غیر کو نہ دیکھے ،
یہ صفت اولیاء کی ہے، بندہ جب اس حال پر پہنچتا ہے تو اللہ اس کا ولی و ناصر اور معین و مددگار ہوتا ہے ۔❤️❤️❤️
تفسیر خزائن العرفان 📚📚📚
دعا: 🤲🤲🤲
اے اللہ پاک! ہمیں نیکوں کی محبت عطا فرما، دونوں جہان میں نیکوں کے ساتھ رکھ آمین 🤲🤲🤲
💚💚💚❤️💚💚💚
https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/11334[گروپ: ❷: 🤍🤍💖👇
https://chat.whatsapp.com/G3laa4QtSIh8Mo9ydbooPHچینل جوائن](
https://t.me/Masaileshariyyaa_com/2501) کیجیے:👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va6A5Kn5K3zaa8nAIE0q❤️❤️❤️💚❤️❤️❤️📱
https://t.me/Urdu_Tahrir_Telegram/14187