ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ Telegram channel photo

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ

@impoinfoPublic Channel

‏دینی‘ اصلاحی‘ سماجی‘ سائنسی‘ تکنیکی معلومات کا منفرد ٹیلی گرام چینل Admin: @abusarimbot‏

Religionاردوپاکستان

326

Last views

4.4k (4,371 subscribers)
اراکین
—
Rating
20
Total Posts
Oct 14, 2026, 6:47 PM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 6, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Nameضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ
Username@impoinfo
CategoryReligion
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین4,371
Channel TypePublic Channel
Created6 اپریل، 2026
Last Updated14 اکتوبر، 2026 • 7 دنوں پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#130463+361
زبان کی درجہ بندی
#231+4
زمرہ کی درجہ بندی
#2262+9

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 4.4K30 Days growth: +431%
09/1509/2009/2509/3010/0510/1010/14
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
15:09:20264,328
16:09:20264,328
17:09:20264,350
18:09:20264,350
19:09:20264,350
20:09:20264,350
21:09:20264,350
22:09:20264,350
23:09:20264,350
24:09:20264,350
25:09:20264,350
26:09:20264,350
27:09:20264,350
28:09:20264,350
29:09:20264,350
30:09:20264,350
01:10:20264,350
02:10:20264,350
03:10:20264,350
04:10:20264,350
05:10:20264,350
06:10:20264,350
07:10:20264,350
08:10:20264,350
09:10:20264,350
10:10:20264,350
11:10:20264,350
12:10:20264,350
13:10:20264,350
14:10:20264,371
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 06:04:20264,034
Week of 13:04:20264,034
Week of 20:04:20264,034
Week of 27:04:20264,065
Week of 04:05:20264,065
Week of 11:05:20264,103
Week of 18:05:20264,103
Week of 25:05:20264,103
Week of 01:06:20264,119
Week of 08:06:20264,119
Week of 15:06:20264,119
Week of 22:06:20264,119
Week of 29:06:20264,181
Week of 06:07:20264,181
Week of 13:07:20264,181
Week of 20:07:20264,185
Week of 27:07:20264,185
Week of 03:08:20264,231
Week of 10:08:20264,231
Week of 17:08:20264,277
Week of 24:08:20264,302
Week of 31:08:20264,302
Week of 07:09:20264,328
Week of 14:09:20264,350
Week of 21:09:20264,350
Week of 28:09:20264,350
Week of 05:10:20264,350
Week of 12:10:20264,371
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 20264,065
May 20264,103
June 20264,181
July 20264,185
August 20264,302
September 20264,350
October 20264,371
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
20264,371

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1https://www.youtube.com/watch?v=PAUa0vU1bKM2.9K
  2. #2آر ایس ایس تنظیم کی اب تک کوئی رجسٹریشن کیوں نہیں ہے؟2.9K
  3. #3اگر آپ بھی اس طرح جلی حرف (Big Heading) میں لکھنا چاہتے ہیں تو کسی بھی2.8K
  4. #4Post #27472.8K
  5. #5مودی حکومت نے 54,282.32 کروڑ روپے کہاں خرچ کیے، معلوم نہیں: کیگ رپورٹ2.7K
  6. #6‏kuro کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور بیک گراؤنڈ میں چلنے دیں۔ جو ایکٹیوٹی2.4K
  7. #7Post #27602.4K
  8. #8🛑 تمباکو اور گٹکا کے نقصانات2.3K
  9. #9یہ آڈیو ایک انٹرویو پر مبنی ہے جس میں طالبہ رہنما نیہا سے جامعہ ملیہ ا2.3K
  10. #10Post #27512.1K

تازہ ترین پوسٹس

Photo1/2
"مزاحمت"
..یہ کتاب یحیی سنوار کے ناول "الشکوک والقرنفل" کا اردو ترجمہ ہے زندانی ادب میں یہ ایک قیمتی اضافہ ہے، مصنف نے اسرائیل کی برسیع جیل میں 2004 ء میں اسے مکمل کیا۔ جس میں گزشتہ نصف صدی کے مقبوضہ فلسطین کی ایسی واضح تصویر نظر آتی ہے جو کسی عینی شاہد کے قلم سے ہی نکل سکتی ہے۔ قیام اسرائیل 1948 عیسوی سے لے کر دوسرے انتفاضہ (2000 ء تا 2004ء )تک کے حقیقی واقعات کو جاننے کے لیے اس سے بہتر کتاب اور کون سی ہو سکتی ہے۔ کہ یہ ایک عینی شاہد کے تجربات و مشاہدات کا نچوڑ ہے جسے ایک حکایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
اگر آپ نے اب تک نہیں منگوائی ہے یہ کتاب، تو ابھی اچھا موقع ہے*

نام کتاب: مزاحمت
یحییٰ سنوار کے مشہور عربی ناول الشوک و القرنفل کا اردو ترجمہ
مصنف: یحییٰ ابراہیم سنوار
صفحات: 352 (مجلد)
❌قیمت: 450

✅رعایت کے بعد: 399
فری ہوم ڈلیوری


آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
Wa.me/9580635638

مزید دوسری کتابوں کی تفصیلات فوٹو کے ساتھ یہاں دیکھیں 👇🏻
wa.me/c/919580635638
326004
‏kuro کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور بیک گراؤنڈ میں چلنے دیں۔ جو ایکٹیوٹی اس میں ہو گی اسے ریکارڈ کر کے اپنے سرور پر اپلوڈ کرے گا جسے اے ائی کو سکھانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ حساس کام مثلا کسی سائٹ میں پاسورڈ ڈالنا یا OTP دیکھنا، کسی سے ذاتی چیٹ کرتے وقت…
2,380000
Video
آر ایس ایس تنظیم کی اب تک کوئی رجسٹریشن کیوں نہیں ہے؟
اس کو ڈونیشن کہاں سے ملتا ہے؟
یہ اب تک ٹیکس ادا کرنے سے کیوں مبرا ہے؟
جانیے اس ویڈیو میں

نوٹ: اس ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے بیک گراؤنڈ میوزک کو ختم کیا گیا ہے اور انسانی چہرے کو بلر کیا گیا ہے۔

https://t.me/ImpoINFO
2,850001
https://www.youtube.com/watch?v=PAUa0vU1bKM

یہ ویڈیو ملت کلپس پر شائع کردہ ایک انٹرویو پر مبنی ہے جس میں شمس تبریز قاسمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سابق ایم پی محمد ادیب نے ملک میں مسلم اقلیت کی موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے [00:00]۔ گفتگو میں انہوں نے بلڈوزر کارروائیوں، مذہبی مقامات کے مسائل اور سیکولر سیاسی جماعتوں کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے [00:07]۔ محمد ادیب نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ملک بھر کے تقریباً دس ہزار نمائندہ افراد اور اکابرین کو خطوط ارسال کیے ہیں [02:31]، تاکہ انفرادی یا سیاسی مفادات کے بجائے ایک اجتماعی قیادت قائم کی جا سکے [07:47]۔ اس انٹرویو کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ مسلم ملت، علماء اور دانشور مل کر ایک مشترکہ لائحہ عمل تیار کریں اور آئینی و انسانی حقوق کی حفاظت کے لیے ایک واضح فیصلہ کریں [08:35]

https://t.me/ImpoINFO
Video Thumbnail
2,900003
Audio
یہ آڈیو ایک انٹرویو پر مبنی ہے جس میں طالبہ رہنما نیہا سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے احتجاج، شاہین باغ کی تحریک اور عمر خالد کی گرفتاری سے متعلق آخری ۲ اہم سوالات پوچھے گئے ہیں۔ اس گفتگو میں ریاستی جبر، پیلٹ گنز کے استعمال اور اقلیتوں کے خلاف ہونے والی زیادتیوں پر کڑی تنقید کی گئی ہے اور اسے ”گودی میڈیا“ کے بیانیے کے خلاف ایک آواز کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، گفتگو کے دوسرے حصے میں پیپر لیک کے بڑھتے ہوئے واقعات اور طلباء کے مستقبل کی مبینہ ”پولیٹیسائزیشن“ کے مسئلے پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں نیہا طلباء کے حقوق کے تحفظ کے لیے سیاسی جماعتوں کی شمولیت اور حمایت کو ایک خوش آئند قدم قرار دیتی ہیں۔

https://t.me/ImpoINFO
2,270002
‏5G Unlimited Hotspot شئیرنگ سے متعلق وضاحت

ریلائنس جیو کی جانب سے ایسی کوئی آفیشل اناؤنسمنٹ نہیں کی گئی ہے جس میں ۵G ہاٹ اسپاٹ شیئرنگ پر پابندی لگائی گئی ہو۔
​یہ غلط فہمی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افواہوں اور ایئرٹیل کی پالیسی میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔
​دونوں نیٹ ورکس کی موجودہ ۵G پالیسی کی صورتحال کچھ یوں ہے:
​ایئرٹیل کی ۵G ہاٹ اسپاٹ پالیسی
​ایئرٹیل نے اپنی شرائط و ضوابط میں واضح کر دیا ہے کہ ان کا ”ان لمیٹڈ ۵G ڈیٹا“ صرف موبائل فون کے ذاتی استعمال کے لیے ہے اور اسے موبائل ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ اگر آپ ایئرٹیل پر ہاٹ اسپاٹ آن کرتے ہیں تو ڈیٹا آپ کے روزانہ کے ریگولر کوٹہ (جیسے ۱.۵ جی بی یا ۲ جی بی) سے کٹنا شروع ہو جاتا ہے۔
​جیو کی ۵G ہاٹ اسپاٹ پالیسی
​دوسری طرف، جیو کے ان لمیٹڈ ۵G پلانز میں ہاٹ اسپاٹ شیئرنگ پر کوئی ایسی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے۔ جیو صارفین اب بھی بغیر کسی واضح رکاوٹ کے اپنا ۵G ڈیٹا لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ یا دیگر ڈیوائسز کے ساتھ ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے استعمال کر سکتے ہیں، بشرطیکہ فون ۵G نیٹ ورک پر موجود ہو۔
​مختصراً یہ کہ جیو کے حوالے سے ہاٹ اسپاٹ پر پابندی کی خبریں فی الحال بے بنیاد ہیں اور اس پابندی کا اطلاق باضابطہ طور پر صرف ایئرٹیل کے صارفین پر ہوا ہے۔

t.me/ImpoINFO
1,900003
Photo1/2
اگر آپ بھی اس طرح جلی حرف (Big Heading) میں لکھنا چاہتے ہیں تو کسی بھی چیٹ میں (گروپ یا پرسنل) میں پہلے

@richtxtbot

ٹائپ کریں پھر اس کے بعد ایک اسپیس دے کر ایک عدد # دیجیے، پھر ایک اسپیس، اس کے بعدکچھ بھی ٹائپ کریں، جب ٹائپنگ مکمل ہو جائے توٹائپ بار کے اوپر نمایاں ہونے والی اس جگہ پر ٹچ کریں جہاں Render Rich Message لکھا ہوا نظر آئے۔ آپ کی بھی تحریر اب جلی حرف میں نظر آئے گی۔

نشر کردہ:”ضروری معلومات“ چینل
t.me/ImpoINFO
2,8400012

Showing 20 of 20 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ (@impoinfo) tgdio پر Religion زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 4,371 سبسکرائبرز ہیں۔

میں ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ (@impoinfo) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @impoinfo پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ اچھا Religion چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 4,371 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Religion کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

ضروری معلومات | ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ɪɴғᴏ کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @impoinfo صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔