1/2..یہ کتاب یحیی سنوار کے ناول "الشکوک والقرنفل" کا اردو ترجمہ ہے زندانی ادب میں یہ ایک قیمتی اضافہ ہے، مصنف نے اسرائیل کی برسیع جیل میں 2004 ء میں اسے مکمل کیا۔ جس میں گزشتہ نصف صدی کے مقبوضہ فلسطین کی ایسی واضح تصویر نظر آتی ہے جو کسی عینی شاہد کے قلم سے ہی نکل سکتی ہے۔ قیام اسرائیل 1948 عیسوی سے لے کر دوسرے انتفاضہ (2000 ء تا 2004ء )تک کے حقیقی واقعات کو جاننے کے لیے اس سے بہتر کتاب اور کون سی ہو سکتی ہے۔ کہ یہ ایک عینی شاہد کے تجربات و مشاہدات کا نچوڑ ہے جسے ایک حکایتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
اگر آپ نے اب تک نہیں منگوائی ہے یہ کتاب، تو ابھی اچھا موقع ہے*
نام کتاب: مزاحمت
یحییٰ سنوار کے مشہور عربی ناول الشوک و القرنفل کا اردو ترجمہ
مصنف: یحییٰ ابراہیم سنوار
صفحات: 352 (مجلد)
❌قیمت: 450
✅رعایت کے بعد: 399
فری ہوم ڈلیوری
آرڈر کے لیے رابطہ کیجیے👇
Wa.me/9580635638
مزید دوسری کتابوں کی تفصیلات فوٹو کے ساتھ یہاں دیکھیں 👇🏻
wa.me/c/919580635638










