Takbeer Media Telegram channel photo

Takbeer Media

@takbeermediaPublic Channel

A Call to Armed Forces of Pakistan

4.2k

Last views

859 (859 subscribers)
اراکین
—
Rating
10
Total Posts
Oct 16, 2026, 9:10 AM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 14, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel NameTakbeer Media
Username@takbeermedia
CategoryPinay Content
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین859
Channel TypePublic Channel
Created14 اپریل، 2026
Last Updated16 اکتوبر، 2026 • 6 دنوں پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#427934-824
زبان کی درجہ بندی
#947-10
زمرہ کی درجہ بندی
#4223-29

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 85930 Days growth: -333.7%
09/1709/2209/2710/0210/0710/1210/16
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
17:09:2026892
18:09:2026892
19:09:2026886
20:09:2026886
21:09:2026886
22:09:2026886
23:09:2026886
24:09:2026886
25:09:2026886
26:09:2026886
27:09:2026886
28:09:2026886
29:09:2026886
30:09:2026886
01:10:2026886
02:10:2026886
03:10:2026886
04:10:2026886
05:10:2026886
06:10:2026886
07:10:2026886
08:10:2026886
09:10:2026886
10:10:2026886
11:10:2026886
12:10:2026886
13:10:2026886
14:10:2026886
15:10:2026886
16:10:2026859
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 13:04:20261,161
Week of 20:04:20261,161
Week of 27:04:20261,085
Week of 04:05:20261,085
Week of 11:05:20261,085
Week of 18:05:20261,085
Week of 25:05:20261,085
Week of 01:06:20261,085
Week of 08:06:20261,085
Week of 15:06:20261,085
Week of 22:06:20261,085
Week of 29:06:2026969
Week of 06:07:2026969
Week of 13:07:2026969
Week of 20:07:2026969
Week of 27:07:2026969
Week of 03:08:2026969
Week of 10:08:2026969
Week of 17:08:2026914
Week of 24:08:2026914
Week of 31:08:2026904
Week of 07:09:2026892
Week of 14:09:2026886
Week of 21:09:2026886
Week of 28:09:2026886
Week of 05:10:2026886
Week of 12:10:2026859
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 20261,161
May 20261,085
June 20261,085
July 2026969
August 2026904
September 2026886
October 2026859
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
2026859

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1تکبیر میڈیا کی خانب سے امت مسلمہ کو سرزمین شام کی فتح مبارک ہو۔6.4K
  2. #2https://youtube.com/watch?v=uRvXHk0JfcA&si=BI5d4sQ7GrHrU3nN6.1K
  3. #3ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سچی کہانی5.7K
  4. #4ان کی شہادت پر ہم ان کے غمزدہ مجاہد خاندان، حماس کی قیادت اور صہیونی غ5.4K
  5. #5جنرل پرویز مشرف سیاست سے ہٹ کر ایک شان دار انسان تھے، ورزش، اسپورٹس، ت5.1K
  6. #6تکبیر میڈیا پیش کرتا ھے4.6K
  7. #7جنرل پرویز مشرف کا درد ناک زوال4.2K
  8. #8تکبیر میڈیا حاجی خلیل الرحمن حقانی رحمہ اللہ کی شہادت پر امارت اسلامیہ4.2K
  9. #9Post #1443.6K
  10. #10pinned a file

تازہ ترین پوسٹس

Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

Photo
تکبیر میڈیا حاجی خلیل الرحمن حقانی رحمہ اللہ کی شہادت پر امارت اسلامیہ افغانستان اور حقانی خاندان سے خصوصا گہرے غم و دکھ کا اظہار کرتا ھے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
حاجی صاحب ایک عظیم مجاھد تھے جنہوں نے روس و امریکا کے خلاف عملی جہاد کیا۔ پاکستان میں کئی سال خفیہ قید خانوں میں بند رھے 2007 میں پاکستانی فوجیوں کے تبادلے میں ان کو باعزت طور پر رہا کروایا گیا۔
آج ان کو شہادت کا اعزار ملا۔
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
4,2300037
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

Video
تکبیر میڈیا کی خانب سے امت مسلمہ کو سرزمین شام کی فتح مبارک ہو۔
مبارک مبارک مبارک
اللہ اکبر
شام کے دارالحکومت دمشق میں مجاھدین داخل
بشار الاسد فرار
6,3700033
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

Video
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سچی کہانی
ایک کافر کی زبانی
اللہ اس کو اہمان کی دولت نصیب کرے اس پر رشک آتا ھے کہ کاش ہم اپنی قیدی بہن کی اتنی تو خدمت کرسکتے۔
اللہ ہماری بہن کو رہائی نصیب فرمائے ۔ آمین
5,6800014
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

ان کی شہادت پر ہم ان کے غمزدہ مجاہد خاندان، حماس کی قیادت اور صہیونی غاصبوں کے خلاف نبرد آزما مجاہدین سے تعزیت کرتے ہیں۔
ہم شہید ھنیہ، ان کے اہل خانہ اور تمام مجاہدین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
امارت اسلامیہ افغانستان فلسطین کی مقدس سرزمین کے دفاع کے لیے حماس کی جد وجہد کو اسلامی اور انسانی فریضہ سمجھتی ہے اور غاصب صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینی مسلمانوں پر ہونے والے مظالم، بمباری اور نسل کشی کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسے انسانی المیہ قرار دیتی ہے۔ اس عظیم مجاہد کی شہادت امت مسلمہ اور جہادی قافلے کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔
امارت اسلامیہ افغانستان ایک بار پھر بااثر فریقوں بالخصوص عالم اسلام اور عرب دنیا سے پرزور اپیل کرتی ہے کہ وہ خطے میں صہیونی جارحیت اور مظالم کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔
صہیونی حکومت کے جرائم کا تسلسل بلاشبہ دنیا اور خطے کے ممالک کو مزید عدم استحکام سے دوچار کرے گا اور کسی بھی ناخوشگوار اور برے نتائج کی ذمہ داری جارح صہیونیوں اور ان کے حامیوں پر عائد ہوگی۔
امارت اسلامیہ افغانستان
25/1/1446ھ
10/5/1404ھ – 2024/7/31
5,3900017
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

Photo
تکبیر میڈیا پیش کرتا ھے
https://www.alemarahurdu.af/فلسطین-کی-اسلامی-تحریک-مزاحمت-حماس-کے/
قال الله تعالی :
اعوذ بالله من الشيطان الرجیم
بسم الله الرحمن الرحيم
مِنَ المُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلً. (الاحزاب ۲۳ اية) صدق الله العظيم.
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ گزشتہ شب فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی رہنما ڈاکٹر اسماعیل ھنیہ تہران میں ایک حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
انالله و اناالیه راجعون
شہید اسماعیل ھنیہ ایک مسلمان، عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے۔ انہوں نے کامیاب مزاحمت اور جہاد میں بڑی قربانیاں دیں اور اب اس راہ میں اپنی نذر پوری کردی۔
شہادت ایک مسلمان اور مجاہد کی عظیم فتح ہے، اسماعیل ھنیہ کامیاب ہوئے اور اپنے پیروکاروں کو اس راہ پر استقامت، ایثار و قربانی، صبر، برداشت، جدوجہد اور عملی قربانیوں کا سبق دے کر رخصت ہوئے۔
4,560004
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

جنرل پرویز مشرف سیاست سے ہٹ کر ایک شان دار انسان تھے، ورزش، اسپورٹس، تیراکی اور برج کے شیدائی تھے، یہ 2018 تک کھیلتے اور دوڑتے بھاگتے تھے، آواز میں بہت جان اور گفتگو میں استدلال تھا، یہ بڑے سے بڑے جغادری کو بھی چند لمحوں میں چت کر دیتے تھے، جسم میں جذبہ اور گرمائش تھی، ہاتھ کی گرفت تگڑی اور یادداشت لاجواب تھی، روز دوستوں کی محفل لگاتے تھے اور انھیں زندگی کے لاتعداد واقعات سنا کر حیران کر دیتے تھے، انگریزی اور اردو دونوں لاجواب بولتے تھے، ترکی زبان بھی آتی تھی اور یہ ریٹائرمنٹ کے باوجود بھی دنیا میں ٹھیک ٹھاک مشہور تھے۔
ان کی زندگی بھی اچھی چل رہی تھی، یو اے ای کے شاہی خاندان نے لندن میں بھی اپارٹمنٹ لے دیا تھا اور دبئی میں بھی لیکن پھر 2018کے آخر میں اچانک ان کا وزن گرنا شروع ہو گیا، جسم کے مختلف حصوں میں دردیں بھی ہونے لگیں اور معدے اور پیشاب کا نظام بھی بگڑ گیا، درجنوں ڈاکٹرز نے معائنہ کیا لیکن ان کے مرض کی تشخیص نہ ہو سکی، 2019کے آخری ماہ آ گئے لیکن بیماری کا سرا نہ مل سکا یہاں تک کہ امریکا کے ایک ڈاکٹر نے رپورٹوں کی بنیاد پر اعلان کیا جنرل پرویز مشرف کو امولوئی ڈوسیس (Amyloidosis)نام کی بیماری ہے، یہ بیماری انتہائی کم ہوتی ہے۔

دنیا میں اس وقت اس کے صرف 25 مریض ہیں اور علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوا، تین چار ادویات کا ٹرائل چل رہا ہے لیکن یہ بھی حتمی نہیں ہیں، ڈاکٹر نے انھیں ٹرائل ادویات دینے کے لیے امریکا آنے کی دعوت دے دی لیکن آپ جنرل پرویز مشرف کا زوال اور امریکا کی طوطا چشمی دیکھیے، اس امریکا نے انھیں ویزہ دینے سے انکار کر دیا جس کی پوری کابینہ ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا کرتی تھی، یہ جس کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا کرتے تھے اور یہ جس کے لیے افغانوں سے بھڑ گئے تھے، بہرحال قصہ مختصر جنرل پرویز مشرف کا علاج لندن اور دبئی میں شروع ہوگیا۔

یہ ایک انتہائی تکلیف دہ عمل تھا، ان کے بون میرو میں انجکشن لگایا جاتا تھا اور یہ درد سے تڑپتے تھے اور دیکھنے والوں کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے، یہ سلسلہ بھی سال بھر تک چلتا رہا مگر یہ دوا بھی کام نہ آئی اور یہ آہستہ آہستہ اسپتال کے بیڈ تک محدود ہو کر رہ گئے، کھانا پینا معطل ہو گیا، چلنا پھرنا بھی مفقود ہو گیا اور آخر میں بول چال بھی بند ہو گئی، انھیں اب نلکیوں کے ذریعے خوراک اور آکسیجن دی جا رہی ہے، یہ پاکستان واپس آنا چاہتے ہیں، حکومت بھی انھیں لانا چاہتی ہے مگر یہ سفر کے قابل نہیں ہیں اور انھیں جو بھی اس حالت میں دیکھتا ہے وہ اپنی آنکھیں خشک کرنے لگتا ہے اور جنرل مشرف کے عروج کا زمانہ اس کی نظروں کے سامنے آ جاتا ہے۔
بے شک خدائی صرف خدا کی قائم رہتی ہے، لاریب ہم سب محض انسان ہیں، ہڈیوں، گوشت اور خون کا بدبودار مغلوبہ اور بے شک ہم اور ہمارا غرور، ہم اور ہمارے عہدے اور ہم اور ہمارا عروج و زوال یہ سب قدرت کے اس کارخانے کے فرش کی میل بھی نہیں ہیں۔

ہم بس آوارہ دستک کی طرح آتے ہیں اور ہوا کے جھونکوں کی طرح چلے جاتے ہیں اور ہمارے پیچھے صرف ہماری عبرت کی کہانیاں رہ جاتی ہیں اور وہ بھی کتنی دیر، دو چار پانچ دس سال اور اس کے بعد طویل اندھیرا اور نہ ختم ہونے والا سکوت ہوتا ہے، یا میرے پروردگار ہمیں معاف کر دے، ہم عصر کے بیٹے ہیں، ہم اس دنیا سے خسارے کے سوا کچھ بھی نہیں سمیٹ پاتے، صرف تو ہی ابد ہے اور صرف تو ہی آخر ہے بس ہمیں معاف کر دے، ہم اپنی اپنی جانوں کے سب سے بڑے ظالم ہیں۔

روزنامہ ایکسپریس
5 جولائی 2022
5,0900013
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

جنرل پرویز مشرف کا درد ناک زوال

بقلم صحافی جاوید چوہدری

"جنرل بول نہیں سکتا" نرس نے مسکرا کر جواب دیا اور ملاقاتی حیرت سے بیڈ کی طرف دیکھنے لگا، سامنے بیڈ پر ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھا ہوا تھا، آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی تھیں، رنگ پیلا زرد تھا، پورے جسم کی جلد لٹک رہی تھی، بال الجھے ہوئے اور گندے تھے اور سیاہ ہونٹوں پر پپڑیاں جمی ہوئی تھیں، وہ ڈھانچہ کسی بھی طرح جنرل پرویز مشرف دکھائی نہیں دیتا تھا، آنکھوں کی چمک ماند پڑ چکی تھی۔
لہجے کی کھنک اور چہرے کا اعتماد دم توڑ چکا تھا اور کسرتی جسم کو بچھڑے ہوئے صدیاں گزر چکی تھیں، وہ اب آئی سی یو کے ایک وی وی آئی پی مریض کے سوا کچھ نہیں تھے، ملاقاتی کے تخیل کو جھٹکا لگا، اس نے آنکھیں صاف کیں اور ٹکٹکی باندھ کر دیکھتی آنکھوں کو سلام کر کے باہر آ گیا لیکن دروازہ بند ہونے سے پہلے اس نے نرس کی دوسری سرگوشی سن لی "بے چارہ جنرل اٹھ، بیٹھ اور کھا پی بھی نہیں سکتا۔ "میں جنرل پرویز مشرف کے عروج وزوال کا عینی شاہد ہوں، والد سید مشرف الدین وزارت خارجہ میں کام کرتے تھے اور والدہ بیگم زرین مشرف اسکول ٹیچر تھیں، پرویز مشرف اپنے دونوں بھائیوں کے مقابلے میں نالائق تھے لیکن قسمت کی دیوی صرف ان پر عاشق تھی، یہ کم زور جسم اور چھوٹے قد کے باوجود فوج میں بھرتی ہو گئے اور نشیب و فراز سے گزر کر لیفٹیننٹ جنرل بن گئے۔
ان کی پروموشن میں مولانا فضل الرحمن اور بے نظیر بھٹو نے اہم کردار ادا کیا تھا، جنرل مشرف نے 1993 میں واشنگٹن میں بے نظیر بھٹو کی اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہم آفیسر اور اسرائیلی وزیراعظم کے ایلچی سے ملاقات کرائی تھی، شوکت عزیز سے ان کی پہلی ملاقات بھی 1993 میں واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی تھی، وہ اس وقت سٹی بینک میں کام کرتے تھے، دونوں نے ایک دوسرے کا مستقبل بھانپ لیا اور دونوں دوست بن گئے۔

یہ 1995 میں کور کمانڈر منگلا تعینات ہو گئے اور ان کا خیال تھا یہ یہاں سے ریٹائر ہو جائیں گے، 1998میں انھوں نے اپنا سامان بھی پیک کر لیا تھا اور یہ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا ٹھکانہ بھی تلاش کر رہے تھے لیکن پھر اچانک قسمت کی دیوی ان پر مزید مہربان ہوئی اور میاں نواز شریف نے سینئر جرنیلوں کو مسترد کر کے جنرل پرویز مشرف کو ساتواں آرمی چیف بنا دیا، چوہدری نثار علی خان نے اس تقرری میں اہم کردار ادا کیا تھا، ان کا خیال تھا جنرل مشرف کی جڑیں نہیں ہیں، یہ ن لیگ کی حکومت کو بھی ڈسٹرب نہیں کریں گے اور انڈیا اور پاکستان کے تعلقات کے راستے میں رکاوٹ بھی کھڑی نہیں کریں گے لیکن آپ قسمت کا ہیر پھیر دیکھیے، جنرل مشرف نے کارگل پر قبضہ بھی کیا۔

انڈیا اور پاکستان کے تعلقات کو بھی ریورس گیئر لگایا، ن لیگ کی دو تہائی اکثریت بھی لپیٹ دی، باوردی صدر بھی بن گئے اور اپنے دونوں محسنوں بے نظیر بھٹو اور میاں نوازشریف کو جلاوطن بھی کر دیا، جنرل پرویز مشرف کو بعدازاں نائین الیون کا کیچ ملا اور یہ پوری مغربی دنیا کی ڈارلنگ بن گئے، صدر جارج ڈبلیو بش انھیں اپنے کندھوں پر اٹھانے لگے، یہ دنیا کے تمام بڑے ٹیلی ویژن چینلز پر بھی آئے اور دنیا جہاں کے صدور اور وزراء اعظم نے کھڑے ہو کر ان کے لیے تالی بھی بجائی، یہ درجن مرتبہ خانہ کعبہ اور حجرہ رسولؐ میں داخل ہوئے اور انھیں کعبے کی چھت پر عین اس جگہ کھڑے ہونے کی سعادت بھی نصیب ہوئی جہاں سے حضرت بلال حبشیؓ نے فتح مکہ کے بعد اذان دی تھی۔
جنرل مشرف نے سیکڑوں طالبان اور القاعدہ کے لیڈرز پکڑ کر امریکا کے حوالے بھی کیے اور کروڑوں ڈالر معاوضہ بھی وصول کیا، یہ ملک کے اندر بھی بادشاہ گر تھے، میجر جنرل احتشام ضمیر نے ان کے لیے ق لیگ بھی بنائی اور پیپلز پارٹی کے بطن سے پیٹریاٹ بھی نکالی، جنرل مشرف اپنے دور میں اس قدر تگڑے تھے کہ اگر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھی ان کے ارادوں میں مزاحم ہونے کی غلطی کی توجنرل نے ان کی گاڑی سے جھنڈا بھی اتروا دیا اور انھیں آرمی چیف ہاؤس سے معزول کر کے گھر واپس بھی بھجوا دیا۔

اگر جامعہ حفصہ خالی کرانے کے لیے فوجی آپریشن کرنا پڑا تو جنرل پرویز مشرف وہ بھی کر گزرے اور اگر معزول چیف جسٹس نے کراچی میں قدم رکھا تو جنرل نے ایم کیو ایم کی مدد سے شہر میں آگ بھی لگوا دی اور 50لوگ بھی مروا دیے، یہ تکبر، یہ غلطیاں اور یہ اتھارٹی بہرحال جنرل پرویز مشرف کے زوال کی وجہ بنی، بے نظیر بھٹو امریکا کی مدد سے واپس آئیں، پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور جنرل پرویز مشرف جلاوطن ہونے پر مجبور ہو گئے، یہ 24 مارچ 2013 کو واپس آئے لیکن طویل خواری اور آرٹیکل چھ کا طوق لے کر 17 مارچ 2016ء کو دبئی واپس چلے گئے، جنرل راحیل شریف نے انھیں باہر بھجوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
4,2400010
Takbeer Media logo
Takbeer Media

06 ستمبر، 2026، 01:33

https://youtube.com/watch?v=uRvXHk0JfcA&si=BI5d4sQ7GrHrU3nN
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار کے انکسافات
اللہ پاک سے دعاھے کہ اللہ پاک ان دین دشمن جواسیس کو عبرتناک سزا دے اور مجاھدین کو ان کے شر سے بچائے۔ آمین
Video Thumbnail
6,1400017

Showing 10 of 10 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

Takbeer Media ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

Takbeer Media (@takbeermedia) tgdio پر Pinay Content زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 859 سبسکرائبرز ہیں۔

میں Takbeer Media (@takbeermedia) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @takbeermedia پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا Takbeer Media اچھا Pinay Content چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے Takbeer Media کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 859 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Pinay Content کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

Takbeer Media کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @takbeermedia صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔