•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*❂ Zindgi Ki Kuchh Raahe'n Esi Hoti hai'n Sahab Jaha'n insaan Apne Qadmo Se Zyada Apni Zimmedariyo'n Ko Sa'mbhal Kar Chalta hai, Kabhi Kabhi insaan Muskurata isliye Nahi k Wo Khush Hota hai Balki isliye K Uske Chehre Ki Udaasi Dekh Kar Uske Apne Pareshan Na Ho'n ,*
•••✦✿✦•••
*❂ زندگی کی کچھ راہیں ایسی ہوتی ہیں صاحب جہاں انسان اپنے قدموں سے زیادہ اپنی ذمہ داریوں کو سنبھال کر چلتا ہے، کبھی کبھی انسان مسكراتا اس لیے نہیں کہ وہ خوش ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اس کے چہرے کی اداسی دیکھ کر اس کے اپنے پریشان نہ ہو جائیں ,*
•••✦✿✦•••
*❂_ज़िंदगी की कुछ राहें ऐसी होती हैं साहब जहाँ इंसान अपने कदमों से ज़्यादा अपनी ज़िम्मेदारियों को संभाल कर चलता है, कभी कभी इंसान मुस्कुराता इसलिए नहीं कि वो खुश होता है बल्कि इसलिए कि उसके चेहरे की उदासी देखकर उसके अपने परेशान ना हों _,*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
گذارش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔
━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*








![[شــهـــادت..🌱] Telegram channel](https://cdn.tgdio.com/channels/2026/07/SHAHADAT_iir.webp)
