✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ Telegram channel photo

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

@ilm_o_adabPublic Channel

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

131

Last views

10.8k (10,844 subscribers)
اراکین
—
Rating
127
Total Posts
Oct 22, 2026, 1:21 AM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 5, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Name✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
Username@ilm_o_adab
CategoryPinay Content
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین10,844
Channel TypePublic Channel
Created5 اپریل، 2026
Last Updated22 اکتوبر، 2026 • گزشتہ کل
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#297346-272
زبان کی درجہ بندی
#545-1
زمرہ کی درجہ بندی
#2812+2

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 10.8K30 Days growth: -1311.2%
09/2209/2710/0210/0710/1210/1710/21
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
22:09:202610,975
23:09:202610,975
24:09:202610,975
25:09:202610,975
26:09:202610,975
27:09:202610,975
28:09:202610,975
29:09:202610,975
30:09:202610,975
01:10:202610,975
02:10:202610,975
03:10:202610,975
04:10:202610,975
05:10:202610,975
06:10:202610,975
07:10:202610,975
08:10:202610,975
09:10:202610,975
10:10:202610,975
11:10:202610,975
12:10:202610,975
13:10:202610,975
14:10:202610,883
15:10:202610,883
16:10:202610,883
17:10:202610,883
18:10:202610,883
19:10:202610,883
20:10:202610,883
21:10:202610,844
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 30:03:202611,946
Week of 06:04:202611,864
Week of 13:04:202611,864
Week of 20:04:202611,864
Week of 27:04:202611,696
Week of 04:05:202611,696
Week of 11:05:202611,612
Week of 18:05:202611,612
Week of 25:05:202611,612
Week of 01:06:202611,492
Week of 08:06:202611,492
Week of 15:06:202611,492
Week of 22:06:202611,492
Week of 29:06:202611,376
Week of 06:07:202611,376
Week of 13:07:202611,376
Week of 20:07:202611,239
Week of 27:07:202611,239
Week of 03:08:202611,133
Week of 10:08:202611,133
Week of 17:08:202611,065
Week of 24:08:202611,024
Week of 31:08:202611,024
Week of 07:09:202610,998
Week of 14:09:202610,975
Week of 21:09:202610,975
Week of 28:09:202610,975
Week of 05:10:202610,975
Week of 12:10:202610,883
Week of 19:10:202610,844
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 202611,696
May 202611,612
June 202611,376
July 202611,239
August 202611,024
September 202610,975
October 202610,844
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
202610,844

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1*شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :*1.3K
  2. #2جب صلح کا مطلب انصاف نہیں، صرف کمزور کی خاموشی رہ جائے… تو ایسی صلح کس1.3K
  3. #3🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (266)🌷🎗️1.2K
  4. #4〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️〰️1.1K
  5. #5*ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں :*1.1K
  6. #6‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1657*1.1K
  7. #7جو لوگ مشکل وقت میں ساتھ نہیں ہوتے، بعد میں ان کی موجودگی کی کوئی خاص 1.1K
  8. #8سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :1.0K
  9. #9_*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحـــات وہ ہوتے ہیـں,,,,, جب آپ اپنــی سب سے ق1.0K
  10. #10”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے ا1.0K

تازہ ترین پوسٹس

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 13:16

Photo1/2
Maa ki be-los muhabbat aur mamta ka koi muqabla nahi, jo har haal mein sirf apne bachhe ki aasaani aur aaraam ka sochti hai. Duniya ka koi bhi rishta maa ki qurbaniyon aur khuloos ke barabar nahi ho sakta.
323002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:56

‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1680*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*❂ Mai'n Ye Nahi Kehta K Allah Se Daulat Ki Dua na Karo Lekin Esi Daulat Maa'ngo Jisme Khair-o-Aafiyat aur Barkat Ho Hidayat bhi Ho Varna Halakat Ke Siva Kuchh Nahi Sahab ,*
‎                        •••✦✿✦•••
‎*❂ میں یہ نہیں کہتا کہ اللہ سے دولت کی دعا نہ کرو لیکن ایسی دولت مانگو جس میں خیر و عافیت اور برکت ہو ہدایت بھی ہو ورنہ ہلاکت کے سوا کچھ نہیں صاحب ,*
‎                         •••✦✿✦•••
‎*❂_ मैं यह नहीं कहता कि अल्लाह से दौलत की दुआ ना करो लेकिन ऐसी दौलत मांगो जिसमें ख़ैर-ओ-आफ़ियत और बरकत हो हिदायत भी हो वरना हलाकत के सिवा कुछ नहीं साहब_,*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
‎
‎گذارش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔
‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
‎
333002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

🖋️✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 580#

🌟 امام شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: 🌟

"اللہ تعالیٰ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو چار ایسی خصوصیات کے ساتھ ممتاز فرمایا جن کے ساتھ کسی اور کو ممتاز نہیں کیا:"

➖ اللہ نے اُنہیں (محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے) ’صدیق‘ کا لقب عطا فرمایا، اور کسی اور کو یہ لقب نہیں دیا؛

➖ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے غار میں ساتھی تھے؛

➖ ہجرت (مدینہ کی طرف) کے سفر میں بھی وہی ساتھی تھے؛

➖ اللہ کے رسول ﷺ نے تمام مسلمانوں کی موجودگی میں انہیں نماز کی امامت کا حکم دیا۔

📚 (ابوبکر الدینوری، المجالسہ و جواہر العلم، مقالہ نمبر 2815)

🌸 پیشکش:
🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس 🌿
269003
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

🖋️✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 579# ✨

📜 کلماتِ زرّیں از خالد بن معدان رحمہ اللہ:

"جو شخص حق کو چھوڑ کر لوگوں کی تعریف کا طلبگار بنے،
اللہ رب العزت اس کی خواہش کو ملامت میں بدل دیتا ہے۔
اور جو شخص حق کی پیروی کرتے ہوئے ملامت برداشت کرے،
اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ اسی ملامت کو اس کے لیے باعثِ عزت و ستائش بنا دیتا ہے۔"
🌾❤️🌾

📖 (سیر أعلام النبلاء، امام ذہبی رحمہ اللہ، جلد ۴، صفحہ ۵۴۰)

🏡 اللہ کی راہ میں صبر کرنے والوں کے لیے دنیا و آخرت میں سربلندی ہے۔ 🏡

🌿 پیشکش:"
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس 🌸
236001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

🌸✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 578# ✨

🌟 حارم بن حیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"جب بندہ پوری یکسوئی اور خلوص کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے،
تو اللہ تعالیٰ مومنوں کے دلوں کو اس بندے کی طرف پھیر دیتا ہے
اور ان کے دلوں میں اس کی محبت راسخ کر دیتا ہے۔"
🌿❤️
📚 (الذہبی، سیر أعلام النبلاء، جلد ۴، صفحہ ۴۹)

🕋 اللّٰہ کی طرف رجوع کرنے والوں کے لیے دنیا و آخرت میں محبت اور کامیابی ہے! 🕋

🌷 پیشکش:
🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس 🌼
203001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 577# ✨

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"جب عورت کی شادی ہو جاتی ہے تو اس پر اس کے شوہر کی اطاعت اس کے والدین سے زیادہ واجب ہو جاتی ہے، اور شوہر کو اس پر والدین سے زیادہ اختیار حاصل ہوتا ہے۔"
🌸📖🤍💐⚖️💍📜

[مجموع الفتاویٰ ٢٦١-٢٦٤/ ٣٢)]

───────────────
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
───────────────
185001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 576# ✨

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا:

"میں نے پچاس سال تک اللہ کی عبادت کی، لیکن ایمان کی مٹھاس صرف اس وقت محسوس کی، جب میں نے تین چیزیں چھوڑ دیں:

میں نے لوگوں کی رضا مندی حاصل کرنے کی خواہش ترک کر دی اور سچ بات کہنا سیکھ لیا۔

میں نے فاسقوں (گناہ گاروں) سے دوستی چھوڑ دی اور نیک لوگوں سے دوستی حاصل کر لی۔

میں نے دنیا کی لذتیں ترک کر دیں اور آخرت کی لذتوں کو محسوس کرنے لگا۔

📘سیر اَعلام النُّبَلاء 11/34

───────────────
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
───────────────
199001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 575# ✨

🌷ابن ابی حاتم (وفات 327ھ) کہتے ہیں:

🌸میں نے ابو زرعہ (وفات 264ھ) کو فرماتے ہوئے سنا:

🌹اسحاق بن راہویہ (وفات 238ھ) نے مجھے خط لکھا کہ :

"باطل سے خوفزدہ نہ ہو، کیونکہ باطل کا ایک وقتی لمحہ ہوتا ہے، پھر وہ مٹ جاتا ہے۔"

📘(الجرح والتعدیل، جلد 1، صفحہ 342)


───────────────
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
───────────────
183001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 574# ✨

🌟 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا: 🌟

"اجنبی عورت سے عشق میں وہ فساد پایا جاتا ہے جسے ربّ العباد کے سوا کوئی شمار نہیں کر سکتا، اور یہ ان بیماریوں میں سے ہے جو انسان کے دین کو خراب کر دیتی ہیں، پھر ممکن ہے کہ اس کا عقل بھی خراب کر دے، اور آخرکار اس کے جسم کو بھی تباہ کر دے۔"

📗مجموع الفتاوى (جلد 10، صفحہ 132)

───────────────
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
───────────────
177001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 573# ✨

🌟 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا: 🌟

"غیر محرم مردوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،
چاہے وہ اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔
کیونکہ دل بہت جلد بدل جاتے ہیں
اور شیطان تاک میں ہوتا ہے۔" 🔥

🌹 یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 🌹

"کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہیں ہوتا
مگر ان کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے۔"

📚 (شرح العمدۃ: ۴/۷۸)

───────────────
🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
💐🤲🏼✨ اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ✨🤲🏼💐
───────────────
184001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖🌸 #سلف_کے_سنہری_اقوال 572# 🌸

حافظ ابن رجب رحمہ اللہ نے فرمایا:

"سر درد ایمان والوں اور جنت والوں کی نشانیوں میں سے ہے۔"

[لطائف المعارف، صفحہ 153]

وضاحت :
سر درد جیسی تکلیفیں صحیح العقیدہ مومن کے گناہوں کا کفارہ اور صبر کا ذریعہ بنتی ہیں۔
یہی آزمائشیں جنت میں لے جانے والے راستوں میں سے ایک ہیں۔

🌷 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌷
177001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:39

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 571# ✨

سفیان الثوری رحمہ اللہ نے فرمایا:

"ایک عورت مرد کے سامنے سے گزرتی ہے، اور وہ خود کو شہوت سے نظر ڈالنے سے روک نہیں پاتا، حالانکہ اس میں نہ کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی کوئی حاصل۔

اس سے زیادہ کمزور چیز اور کیا ہو سکتی ہے؟"

[حلیة الأولیاء 7/68]

🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش🌼
241000
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

22 اکتوبر، 2026، 11:14

Photo1/2
ہم ساری محبتیں چھوڑ کر اللہ کے پاس نہیں جاتے
بلکہ وہ ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر ہمیں اپنے پاس بُلاتا ہے !
268001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

21 اکتوبر، 2026، 15:41

Photo1/2
Zindagi ke aik daur mein ghalat kamon aur zulm ka sath dene ke baad aakhir mein zahiri taqwa ikhtiyar kar lena hamare muashray ki ek aisi sachai hai jis par sochna aur islah karna behad zaroori hai.
378003
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

20 اکتوبر، 2026، 18:57

‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1679*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*❂ Pahado'n Ko Tarashne Wali Qaum Jab Apne hi Guroor me Doob gayi To Pata Ye Chala Sahab K Taaqat Hifazat Nahi deti Hifazat Sirf Allah Se hai,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂ پہاڑوں کو تراشنے والی قوم جب اپنے ہی غرور میں ڈوب گئی تو پتہ یہ چلا صاحب کہ طاقت حفاظت نہیں دیتی حفاظت صرف اللہ سے ہے ,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂_ पहाड़ों को तराशने वाली कौम जब अपने ही गुरुर में डूब गई तो पता ये चला साहब कि ताक़त हिफाज़त नहीं देती हिफाज़त सिर्फ अल्लाह से है_,*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
‎
‎گذارش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔
‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
‎
463001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

20 اکتوبر، 2026، 18:51

#بیوی پھول کی مانند ہے اس میں خوشبو #شوہر بھرتا ہے۔
دونوں میں تقدس برقرار رہے تو نسلیں طاقتور ہوتی ہیں۔
#HalalCoupleGoals
╭────•🌸🍃||•
410000
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

20 اکتوبر، 2026، 18:50

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 570# ✨

امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا:

"بدعت والے لوگ نہایت برے ہیں، ہم ان کو سلام کرنا بھی گوارا نہیں کرتے۔"

[شرح السنۃ 1/234]

🌷 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌷
401000
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

20 اکتوبر، 2026، 18:50

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 569# ✨

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"اللہ کے نیک بندے، یعنی متقی لوگ، زمین پر اللہ کے گواہ ہوتے ہیں، کیونکہ اللہ نے ان کے دلوں کو نور سے روشن کر دیا ہوتا ہے۔
جس شخص کی یہ لوگ تعریف کریں، وہ نیک ہوتا ہے،
اور جس کے بارے میں یہ لوگ برائی کہیں، وہ واقعی برا ہوتا ہے۔"

📚 [جامع المسائل 76/1]


🌸 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌸
375001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:28

‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1678*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*❂ Zindgi Ki Kuchh Raahe'n Esi Hoti hai'n Sahab Jaha'n insaan Apne Qadmo Se Zyada Apni Zimmedariyo'n Ko Sa'mbhal Kar Chalta hai, Kabhi Kabhi insaan Muskurata isliye Nahi k Wo Khush Hota hai Balki isliye K Uske Chehre Ki Udaasi Dekh Kar Uske Apne Pareshan Na Ho'n ,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂ زندگی کی کچھ راہیں ایسی ہوتی ہیں صاحب جہاں انسان اپنے قدموں سے زیادہ اپنی ذمہ داریوں کو سنبھال کر چلتا ہے، کبھی کبھی انسان مسكراتا اس لیے نہیں کہ وہ خوش ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اس کے چہرے کی اداسی دیکھ کر اس کے اپنے پریشان نہ ہو جائیں ,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂_ज़िंदगी की कुछ राहें ऐसी होती हैं साहब जहाँ इंसान अपने कदमों से ज़्यादा अपनी ज़िम्मेदारियों को संभाल कर चलता है, कभी कभी इंसान मुस्कुराता इसलिए नहीं कि वो खुश होता है बल्कि इसलिए कि उसके चेहरे की उदासी देखकर उसके अपने परेशान ना हों _,*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
‎
‎گذارش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔
‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
‎
156000
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:23

🌹ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے،
*"لیکن"*💠

*🌹بے شمار مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے!*💠

#نصائح
146005
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

*🌹عبادتیں کتنی بھی کرلیں، کچھ کام نہیں آئے گی۔۔۔*💎

*🌹محشر میں روئیں گے بڑھاپے میں ماں باپ کو چھوڑنے والے..*😢

#حقیقت
137001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 560# ✨

ابو بکر الوراق رحمہ اللہ نے فرمایا:

🕯️ "میں نے دنیا اور آخرت کی بھلائی خلوت اور تنہائی میں پائی،
اور دونوں کی برائی کو کثرت اور لوگوں کے ساتھ میل جول میں پایا۔"

📚 (الزہد الکبیر، صفحہ 187)

🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
126002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 559# ✨

🌸 فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے فرمایا:

"اگر تم گمنام رہ سکتے ہو تو گمنام رہو۔ اگر لوگ تمہاری تعریف نہ کریں تو اس میں کیا نقصان ہے؟ اور اگر لوگ تمہیں ملامت کریں، جبکہ تم اللہ کے نزدیک لائقِ تعریف ہو، تو اس میں کیا نقصان ہے؟"

(حلیۃ الاولیاء، جلد 8، صفحہ 88)

🌹وضاحت :
یعنی لوگوں کی نہ تعریف کا کوئی فائدہ ہے نہ ملامت کا، مقصدِ حیات اللہ کو راضی کرنا ہے لوگوں کو راضی کرنا نہیں، اور لوگوں کا ناراض رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا جب تک کہ اللہ تم سے راضی ہو، جب اللہ تم سے راضی ہو تو لوگوں کا ناراض رہنا تمھارے حق میں کچھ نقصان دہ نہیں بلکے فائدہ مند ہے کیونکہ رب العالمین تم سے راضی ہے

🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
104002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 558# ✨

🌹 سفیان الثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"ایک عورت کسی مرد کے سامنے سے گزرتی ہے اور وہ اپنی نظر کو اس سے باز نہیں رکھ پاتا، حالانکہ اس میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا، اس سے زیادہ بے وقوف کوئی نہیں۔"

📚 [حلیۃ الاولیاء 7/69]

🔍 وضاحت:
یہ قول نظر کی حفاظت کی اہمیت اور نفس کی کمزوری پر تنبیہ ہے۔ خواہش پر مبنی نگاہ کا انجام دنیا و آخرت میں نقصان ہے، کیونکہ اس میں نہ فائدہ ہے نہ برکت۔

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
99002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 557# ✨

🌷 ایک نیک شخص نے فرمایا:
"میرے لیے موت اس سے زیادہ آسان ہے کہ کوئی میری بیوی کا چہرہ دیکھے۔"

📚 [المغنی لابن قدامہ 7/301]

🌸 وضاحت:
یہ قول غیرتِ ایمانی، حیا اور بیوی کی عصمت کی حفاظت میں اعلیٰ درجے کی حساسیت کو ظاہر کرتا ہے۔

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
95002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 556# ✨

🌸 امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے فرمایا:

"اے میرے بیٹے! شیر کے پیچھے چل لو، لیکن کسی عورت کے پیچھے مت چلنا۔"

📚 [الزہد لابن حنبل 1/227]

🔍 وضاحت:
اس قول کا مقصد عورت کی پیروی کو بطور تنبیہ بیان کرنا ہے، کہ مرد کو بے مقصد غیر محرم عورتوں کے پیچھے چلنے (ان کو تاڑنے،) سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ فتنے اور گمراہی کا سبب بن سکتا ہے
جبکہ شیر کے پیچھے چلنے میں ظاہری خطرہ ہے، مگر عورت کے فتنے کا خطرہ باطنی اور زیادہ شدید ہو سکتا ہے۔۔(اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ لوگ آپ کو پھنسانے کے لیے Honeytrap کے ذریعے آپ کو عورت کے ذریعے سے پھنسائیں لہذا ہوشیار رہنا چاہیے اور اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے غیر محرم عورتوں کے فتنے سے اور ان سے دور بھاگنے میں ہی سلامتی ہے عزت کی بھی اور ورع، تقوی کی بھی ،اللھم انی اعوذبك من فتنة النساء)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
98001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 555# ✨

🌸محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ کا قول:

"جس شخص میں خودداری ہوتی ہے، وہ دنیا کی وقتی زندگی کو کوئی حیثیت نہیں دیتا۔"

📚 (صفۃ الصفوۃ، ابن الجوزی، جلد ۲، صفحہ ۷۷)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
85002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 554# ✨

ابن القیم رحمہ اللہ کا قول:

مصیبتوں اور تکلیفوں کو چھپانا، باوقار اور شریف النفس لوگوں کی پہچان ہے۔

📚 (الفوائد، صفحہ 36)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
89002

Showing 30 of 127 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) tgdio پر Pinay Content زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 10,844 سبسکرائبرز ہیں۔

میں ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @ilm_o_adab پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ اچھا Pinay Content چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 10,844 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Pinay Content کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @ilm_o_adab صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔