✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ Telegram channel photo

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

@ilm_o_adabPublic Channel

اقوال زریں ، مختصر قیمتی نصیحتیں ، اردو تحریریں ، اسلاف کے علم و ادب کے نایاب موتی اس چینل میں ارسال ہونگے علم کے متلاشیوں https://whatsapp.com/channel/0029VaALWQF1Hsq2W2nQYF3a

156

Last views

10.9k (10,883 subscribers)
اراکین
—
Rating
107
Total Posts
Oct 14, 2026, 9:35 AM
اپ ڈیٹ کیا گیا
Apr 5, 2026
Created
Stats

آپ اردو میں مواد دیکھ رہے ہیں۔ دوسری زبانوں میں مواد دیکھنے کے لیے سائٹ کی زبان تبدیل کریں۔

Channel Information

Channel Information
Channel Name✸•• ؏ــلم و أدب ••✸
Username@ilm_o_adab
CategoryPinay Content
Languageاردو
Countryپاکستان
اراکین10,883
Channel TypePublic Channel
Created5 اپریل، 2026
Last Updated14 اکتوبر، 2026 • 8 دنوں پہلے
StatusActive

درجہ بندی

عالمی درجہ بندی
#284756-536
زبان کی درجہ بندی
#511-4
زمرہ کی درجہ بندی
#2695-9

سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ

کل: 10.9K30 Days growth: -1151%
09/1509/2009/2509/3010/0510/1010/14
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - 30 Days
DateSubscribers
15:09:202610,998
16:09:202610,998
17:09:202610,975
18:09:202610,975
19:09:202610,975
20:09:202610,975
21:09:202610,975
22:09:202610,975
23:09:202610,975
24:09:202610,975
25:09:202610,975
26:09:202610,975
27:09:202610,975
28:09:202610,975
29:09:202610,975
30:09:202610,975
01:10:202610,975
02:10:202610,975
03:10:202610,975
04:10:202610,975
05:10:202610,975
06:10:202610,975
07:10:202610,975
08:10:202610,975
09:10:202610,975
10:10:202610,975
11:10:202610,975
12:10:202610,975
13:10:202610,975
14:10:202610,883
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Weekly
DateSubscribers
Week of 30:03:202611,946
Week of 06:04:202611,864
Week of 13:04:202611,864
Week of 20:04:202611,864
Week of 27:04:202611,696
Week of 04:05:202611,696
Week of 11:05:202611,612
Week of 18:05:202611,612
Week of 25:05:202611,612
Week of 01:06:202611,492
Week of 08:06:202611,492
Week of 15:06:202611,492
Week of 22:06:202611,492
Week of 29:06:202611,376
Week of 06:07:202611,376
Week of 13:07:202611,376
Week of 20:07:202611,239
Week of 27:07:202611,239
Week of 03:08:202611,133
Week of 10:08:202611,133
Week of 17:08:202611,065
Week of 24:08:202611,024
Week of 31:08:202611,024
Week of 07:09:202610,998
Week of 14:09:202610,975
Week of 21:09:202610,975
Week of 28:09:202610,975
Week of 05:10:202610,975
Week of 12:10:202610,883
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Monthly
DateSubscribers
April 202611,696
May 202611,612
June 202611,376
July 202611,239
August 202611,024
September 202610,975
October 202610,883
سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ - Yearly
DateSubscribers
202610,883

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1*شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :*1.3K
  2. #2جب صلح کا مطلب انصاف نہیں، صرف کمزور کی خاموشی رہ جائے… تو ایسی صلح کس1.3K
  3. #3🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (266)🌷🎗️1.2K
  4. #4〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️〰️1.1K
  5. #5*ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں :*1.1K
  6. #6‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1657*1.1K
  7. #7جو لوگ مشکل وقت میں ساتھ نہیں ہوتے، بعد میں ان کی موجودگی کی کوئی خاص 1.1K
  8. #8سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :1.0K
  9. #9_*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحـــات وہ ہوتے ہیـں,,,,, جب آپ اپنــی سب سے ق1.0K
  10. #10”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے ا1.0K

تازہ ترین پوسٹس

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:28

‎*A a J - K i - B a a t - D A Y 1678*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*❂ Zindgi Ki Kuchh Raahe'n Esi Hoti hai'n Sahab Jaha'n insaan Apne Qadmo Se Zyada Apni Zimmedariyo'n Ko Sa'mbhal Kar Chalta hai, Kabhi Kabhi insaan Muskurata isliye Nahi k Wo Khush Hota hai Balki isliye K Uske Chehre Ki Udaasi Dekh Kar Uske Apne Pareshan Na Ho'n ,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂ زندگی کی کچھ راہیں ایسی ہوتی ہیں صاحب جہاں انسان اپنے قدموں سے زیادہ اپنی ذمہ داریوں کو سنبھال کر چلتا ہے، کبھی کبھی انسان مسكراتا اس لیے نہیں کہ وہ خوش ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اس کے چہرے کی اداسی دیکھ کر اس کے اپنے پریشان نہ ہو جائیں ,*
‎ •••✦✿✦•••
‎*❂_ज़िंदगी की कुछ राहें ऐसी होती हैं साहब जहाँ इंसान अपने कदमों से ज़्यादा अपनी ज़िम्मेदारियों को संभाल कर चलता है, कभी कभी इंसान मुस्कुराता इसलिए नहीं कि वो खुश होता है बल्कि इसलिए कि उसके चेहरे की उदासी देखकर उसके अपने परेशान ना हों _,*
‎
‎         •┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
‎
‎*یہ میسیج واٹساپ پر حاصل کرنے کے لئے نیچے لینک پر کلیک کر کے جوائن کر لو شکریہ (سب بہن بھی جوائن کر سکتی ہیں کسی کو آپ کا نمبر نظر نہیں آئے گا)*
‎https://chat.whatsapp.com/K1UcE2fJIaV81SatUlZfE3?mode=ems_copy_t
‎
‎گذارش:- میرے بھائی اسد، بلال، اور احسان اور جو اِس دنیا سے جاچکے ہیں ان کے لیے دعا کریں
‎ے اللہ بے شک ہمارے پاس ایسے بھائی اور محبوب ہیں جو ہم سے پہلے آپ کے پاس گئے اور وہ آپ کی موجودگی میں مہمان بن کر آئے ہیں یہ ان کا معاملہ آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے اے اللہ انہیں معاف کر اور ان پر رحم فرما اور ان کی مغفرت فرما، اور ان کی غلطیوں کو* معاف کر ، اور ان کی مہمان نوازی کو عزت دے اور ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنادے اور ہمیں ان کے ساتھ ملا دے، اے ہمارے رب، تیری جنتوں میں ، نعمتوں کی جنت۔
‎━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─*
‎
156000
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:23

🌹ایک بری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے،
*"لیکن"*💠

*🌹بے شمار مرد ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے!*💠

#نصائح
146005
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

*🌹عبادتیں کتنی بھی کرلیں، کچھ کام نہیں آئے گی۔۔۔*💎

*🌹محشر میں روئیں گے بڑھاپے میں ماں باپ کو چھوڑنے والے..*😢

#حقیقت
137001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 560# ✨

ابو بکر الوراق رحمہ اللہ نے فرمایا:

🕯️ "میں نے دنیا اور آخرت کی بھلائی خلوت اور تنہائی میں پائی،
اور دونوں کی برائی کو کثرت اور لوگوں کے ساتھ میل جول میں پایا۔"

📚 (الزہد الکبیر، صفحہ 187)

🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
126002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 559# ✨

🌸 فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے فرمایا:

"اگر تم گمنام رہ سکتے ہو تو گمنام رہو۔ اگر لوگ تمہاری تعریف نہ کریں تو اس میں کیا نقصان ہے؟ اور اگر لوگ تمہیں ملامت کریں، جبکہ تم اللہ کے نزدیک لائقِ تعریف ہو، تو اس میں کیا نقصان ہے؟"

(حلیۃ الاولیاء، جلد 8، صفحہ 88)

🌹وضاحت :
یعنی لوگوں کی نہ تعریف کا کوئی فائدہ ہے نہ ملامت کا، مقصدِ حیات اللہ کو راضی کرنا ہے لوگوں کو راضی کرنا نہیں، اور لوگوں کا ناراض رہنا کوئی معنی نہیں رکھتا جب تک کہ اللہ تم سے راضی ہو، جب اللہ تم سے راضی ہو تو لوگوں کا ناراض رہنا تمھارے حق میں کچھ نقصان دہ نہیں بلکے فائدہ مند ہے کیونکہ رب العالمین تم سے راضی ہے

🌼 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
104002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 558# ✨

🌹 سفیان الثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"ایک عورت کسی مرد کے سامنے سے گزرتی ہے اور وہ اپنی نظر کو اس سے باز نہیں رکھ پاتا، حالانکہ اس میں کوئی فائدہ نہیں ہوتا، اس سے زیادہ بے وقوف کوئی نہیں۔"

📚 [حلیۃ الاولیاء 7/69]

🔍 وضاحت:
یہ قول نظر کی حفاظت کی اہمیت اور نفس کی کمزوری پر تنبیہ ہے۔ خواہش پر مبنی نگاہ کا انجام دنیا و آخرت میں نقصان ہے، کیونکہ اس میں نہ فائدہ ہے نہ برکت۔

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
99002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 557# ✨

🌷 ایک نیک شخص نے فرمایا:
"میرے لیے موت اس سے زیادہ آسان ہے کہ کوئی میری بیوی کا چہرہ دیکھے۔"

📚 [المغنی لابن قدامہ 7/301]

🌸 وضاحت:
یہ قول غیرتِ ایمانی، حیا اور بیوی کی عصمت کی حفاظت میں اعلیٰ درجے کی حساسیت کو ظاہر کرتا ہے۔

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
95002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 556# ✨

🌸 امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے فرمایا:

"اے میرے بیٹے! شیر کے پیچھے چل لو، لیکن کسی عورت کے پیچھے مت چلنا۔"

📚 [الزہد لابن حنبل 1/227]

🔍 وضاحت:
اس قول کا مقصد عورت کی پیروی کو بطور تنبیہ بیان کرنا ہے، کہ مرد کو بے مقصد غیر محرم عورتوں کے پیچھے چلنے (ان کو تاڑنے،) سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ فتنے اور گمراہی کا سبب بن سکتا ہے
جبکہ شیر کے پیچھے چلنے میں ظاہری خطرہ ہے، مگر عورت کے فتنے کا خطرہ باطنی اور زیادہ شدید ہو سکتا ہے۔۔(اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ لوگ آپ کو پھنسانے کے لیے Honeytrap کے ذریعے آپ کو عورت کے ذریعے سے پھنسائیں لہذا ہوشیار رہنا چاہیے اور اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے غیر محرم عورتوں کے فتنے سے اور ان سے دور بھاگنے میں ہی سلامتی ہے عزت کی بھی اور ورع، تقوی کی بھی ،اللھم انی اعوذبك من فتنة النساء)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
98001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 555# ✨

🌸محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ کا قول:

"جس شخص میں خودداری ہوتی ہے، وہ دنیا کی وقتی زندگی کو کوئی حیثیت نہیں دیتا۔"

📚 (صفۃ الصفوۃ، ابن الجوزی، جلد ۲، صفحہ ۷۷)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
85002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 554# ✨

ابن القیم رحمہ اللہ کا قول:

مصیبتوں اور تکلیفوں کو چھپانا، باوقار اور شریف النفس لوگوں کی پہچان ہے۔

📚 (الفوائد، صفحہ 36)

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
89002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 553# ✨

امام ابن القیم رحمہ اللہ کا بلیغ فرمان:

❝ اگر تم آخرت کی لذتوں کا ذائقہ چکھ لو،
تو تمہارا مدہوش دل ہوش میں آ جائے گا۔ ❞
📚 (الفوائد، صفحہ 119)

🔍 وضاحت:
آخرت کی حقیقی اور دائمی لذتیں دل کی غفلت کو جلا دیتی ہیں، اور دنیا کی وقتی مدہوشی کو ختم کر کے انسان کو مقصدِ حیات کی طرف لوٹا دیتی ہیں۔

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
106002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 552# ✨

ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:

"جو شخص بغیر علم (دلائل و مصادر) کے اسلام کے بارے میں بات کرے، وہ جھوٹا ہے، چاہے اُس کا جھوٹ بولنے کا ارادہ نہ بھی ہو۔"

📚 [مجموع الفتاویٰ، 10/449]

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️
127002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 19:22

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 551# ✨

🌸الأحنف بن قیس رحمہ اللہ نے فرمایا:

"مجھے اس شخص پر حیرت ہوتی ہے، جو دو بار پیشاب کی نالی سے گزرا ہو، وہ کیسے تکبر اور گھمنڈ کر سکتا ہے!"

📖الذہبی، سیر أعلام النبلاء ۴:۹۲

وضاحت :
یعنی انسان اگر اپنی پیدائش پہ غور کر لے تو کھبی تکبر اور گھمنڈ نہ کرے

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️🌸🕋
139001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

18 اکتوبر، 2026، 08:35

Photo1/2
شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا؛ حال کیسا ہے ؟؟
جواب دیا: اللہ کی نعمتیں کھا کھا کر دانت ٹوٹ گئے مگر
زبان ناشکری سے باز نہیں آتی ۔
3120010
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 550# ✨

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا:

"جس طرح جسمانی بیماری صرف صحت کے اسباب میں کمی کی وجہ سے لاحق ہوتی ہے،
اسی طرح دل کی بیماری بھی صرف ایمان میں کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔"

📚 [مجموع الفتاویٰ، 10/637]

🌿 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاء گروپس کی پیشکش 🕊️🌸🕋
367005
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 549# ✨

🌷محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا:

"اگر دجال ظاہر ہو جائے، تو میرا یقین ہے کہ بدعتی (اہلِ خواہشات و گمراہی) اُس کی پیروی کریں گے۔"

(اللالکائی، شرح اصول اعتقاد اہل السنہ 1:131)

وضاحت :
یہ قول ہمیں خبردار کرتا ہے کہ گمراہی پر چلنے والے اہل بدعت افراد حق سے اندھے ہو جاتے ہیں، یہاں تک کہ وہ دجال جیسے فتنہ انگیز کی پیروی بھی کر سکتے ہیں۔

🌟 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🕊️✨💖
347003
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 548# ✨

حماد بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"ایوب [سختیانی] کے پاس ایک سرخ چادر تھی جو وہ احرام میں پہنتے اور اُسی کو کفن کے لیے رکھا تھا۔ میں ان کے ساتھ کبھی چلتا تو وہ مختلف راستے اختیار کرتے، اور میں حیران ہوتا کہ انہیں ان راستوں کا علم کیسے ہے۔ وہ ایسا لوگوں سے چھپنے کے لیے کرتے تھے تاکہ کوئی انہیں پہچان کر نہ کہے: 'یہ ایوب ہیں۔'"

شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"میں کبھی ان کے ساتھ کسی ضرورت کے لیے جاتا، لیکن وہ مجھے ساتھ نہ چلنے دیتے اور اِدھر اُدھر ہو جاتے تاکہ لوگ ان پر توجہ نہ دیں۔"

(الذہبی، سیر أعلام النبلاء 6:22)

وضاحت:
ایوب سختیانی رحمہ اللہ جیسے جلیل القدر تابعی، شہرت سے اس قدر بچتے تھے کہ راستے بدل لیتے، ساتھیوں سے کٹ کر چلتے، تاکہ پہچانے نہ جائیں۔
یہ سلف کا اخلاص تھا وہ لوگوں کی نظروں میں نہیں، اللہ کی بارگاہ میں مقام چاہتے تھے۔

🌟 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🕊️✨💖
314001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📖✨ #سلف_کے_سنہری_اقوال 547# ✨

امام علی بن حسین بن علی رحمہ اللہ سے ایک شخص نے سوال کیا:

❓ "حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دنیا میں کیا مقام و مرتبہ تھا؟"

📜 تو انہوں نے جواب دیا:

🌹 "جس طرح وہ آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں مدفون ہیں،( اسی طرح دنیا میں بھی وہ آپ کے سب سے قریب، محبوب اور معزز ساتھی تھے۔")

📚 (ابو بکر الدینوری، المجالسۃ و جواہر العلم، جلد ۴، صفحہ ۲۵۴)

🌟 فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🕊️✨💖
258003
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📜🌺 #سلف_کے_سنہری_اقوال 546#

🌷ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"روافض کے ہاں جھوٹ بولنا، حق کا انکار کرنا، ناممکنات کو مان لینا، عقل کی کمی، نفس پرستی میں حد سے بڑھ جانا، اور مجہول و نامعلوم چیزوں سے غیر معمولی وابستگی ایسی کثرت سے پائی جاتی ہے کہ اس کی مثال کسی اور فرقے میں نہیں ملتی"

📚 (منہاج السنہ، جلد ۳، صفحہ ۴۳۵)

فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌷✨🌼
224002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

17 اکتوبر، 2026، 19:34

📜🌸 #سلف_کے_سنہری_اقوال 545# 🌸

سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا:
"اللہ کی خشیت یہ ہے کہ تُو اللہ تعالیٰ سے اس قدر ڈرے
کہ تیرا یہ ڈر تجھے گناہ سے روک دے،
تو یہی حقیقی خشیت ہے۔"

📗 [الحلیة الأولیاء (4/306)] 🌿

فَطُوبَىٰ لِلْغُرَبَاءِ گروپس کی پیشکش 🌷✨🌼
219001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

🌸امام ابن القيم رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :-

"جو کوئی کثرت سے اللہ کی ثناء بیان کرے گا سبحان اللہ کہے گا اُس کی مشکلات آسان ہو جائیں گیں، اور جو کوئی کثرت سے اللہ کی حمد بیان کرے گا، الحمد للہ کہے گا اللہ کی نعمتیں اس پر نازل ہوتی رہیں گی، اور جو کوئی کثرت سے معافی کا خواستگار ہو گا استغفراللہ کہے گا بند دروازے اس کے لیے کھل جائیں گے"

الداء والدواء، ص ١٨٧-١٨٨📘

Al-Imam Ibn al-Qayyim,

[may Allāh have mercy on him], said:

“Whosoever persists in glorifying Allāh, uttering ‘Subhān Allāh’, his difficulties will be eased. Whosoever persists in praising Allāh, uttering ‘Alhamdulillāh’, blessings will continue to be bestowed upon him and whosoever persists in seeking forgiveness, uttering ‘Astagfir-Allāh’, previously locked doors will be opened for him.”

Ad-Dā’a wad-Dawā’a | Page 187-188 | Al-Imām ibn al-Qayyim [may Allāh have mercy on him]

Translation: Authentic Quotes
669002
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

Photo
ناکامی کے اندھیرے اور بدنامی کے دور میں جو ہاتھ نہ چھوڑیں،وہی مخلص ترین ہیں۔۔ 🥀🤎
730001
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

Photo
جو لوگ مشکل وقت میں ساتھ نہیں ہوتے، بعد میں ان کی موجودگی کی کوئی خاص اہمیت نہیں رہتی۔ کیونکہ اصل ساتھ وہی ہوتا ہے جو وقتِ ضرورت نظر آئے۔زندگی میں ہر انسان کے اچھے اور برے دونوں وقت آتے ہیں۔ اچھے وقت میں تو اکثر لوگ ساتھ ہوتے ہیں، کیونکہ وہاں خوشی، فائدہ یا آسانی ہوتی ہے۔ لیکن جب انسان مشکل، دکھ، یا آزمائش میں ہوتا ہے تو اس وقت اصل لوگوں کی پہچان ہوتی ہے۔اسی لیے زندگی ہمیں سکھاتی ہے کہ لوگوں کی اصل قدر ان کے الفاظ سے نہیں بلکہ مشکل وقت میں ان کے عمل سے پہچانی جاتی ہے۔
1,080006
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

”غصہ جسم میں اندر سے باہر کی طرف حرکت کرتا ہے، اور غم جسم کے باہر سے اندر کی طرف جاتا ہے۔ اسی لیے غم سے لوگ مرتے ہیں، مگر غصے سے کوئی نہیں مرتا؛ کیونکہ غصہ باہر نکل آتا ہے، اور غم اندر رہ جاتا ہے۔“

(أدب الدنيا والدين للماوردي : ٢٥٨)
1,020007
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

Photo
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں :
«عَلَيْكُمْ بِالشِّفَاءَيْنِ: الْقُرْآنِ وَالْعَسَلِ».
”دو شِفا بخش چیزوں کو لازم پکڑ لو: قرآن اور شہد کو۔“
- فضائل القرآن - أبو عبيد، ص : ٥٧
1,040004
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

Video
جب صلح کا مطلب انصاف نہیں، صرف کمزور کی خاموشی رہ جائے… تو ایسی صلح کس کام کی؟

🔎
1,270004
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں :

"اچھے (نیک) اعمال چہرے کو خوبصورت (نورانی) بناتے ہیں"

الجواب الکافی، ١/٥٤📘
1,110004
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں :

"گناہ چہرے کو بدصورت بناتے ہیں"

الجواب الصحيح، 4/306📗
1,300006
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

🌹🎗️#اقــوال_صـحــــابـہ_رضـی_الـلــــہ_عنـہم (266)🌷🎗️

*🌸حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ زنا، چوری، کفر اور کسی (بھی) کبیرہ گناہ کے کرنے سے پناہ طلب کیا کرتے تھے۔‘‘

ان سے عرض کیا گیا:

’’أَتَخَافُ ذٰلِکَ؟‘‘

’’کیا آپ کو اس (یعنی ان باتوں میں مبتلا ہونے) کا خدشہ ہے؟‘‘

تو انھوں نے فرمایا:

’’مَا یُؤَمِّنُنِيْ وَإِبْلِیْسُ حَيٌّ، وَمُصَرِّفُ الْقُلُوْبِ یُصَرِّفُہَا کَیْفَ یَشَائُ۔‘‘[1]

’’میں بے خوف نہیں ہوسکتا، (کیونکہ) ابلیس زندہ ہے اور دلوں کے پھیرنے والے جیسے چاہتے ہیں، انھیں پھیردیتے ہیں۔‘‘"


📗شرح الطیبي ۶/۱۹۲۴۔
1,230004
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ logo
✸•• ؏ــلم و أدب ••✸

08 ستمبر، 2026، 23:43

Photo
〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️〰️

تــم جــو دیتــے ہـو ...!!!
وہ تـم نہیـــں دیتـے ...!!!
اگــــر سمجھـو تــو ...!!!

تمہیــں تـو دینــے ڪــی تـوفیـق
بھــی تمہیــں دینــے والا رب دیتـا ہـــے ....!!!!


〰️〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️〰️〰️
1,120007

Showing 30 of 107 posts

درجہ بندی

لاگ ان درکار ہے

Frequently Asked Questions

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ ٹیلیگرام چینل کس بارے میں ہے؟+

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) tgdio پر Pinay Content زمرے میں درج ایک ٹیلیگرام چینل ہے۔ اس پروفائل پر رینکنگ، ریٹنگ، ریویوز اور حالیہ پوسٹس دیکھ کر سبسکرائب کرنے سے پہلے فیصلہ کریں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 10,883 سبسکرائبرز ہیں۔

میں ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ (@ilm_o_adab) کو ٹیلیگرام پر کیسے جوائن کروں؟+

tgdio پر چینل پروفائل کھولیں، پھر Join / Open in Telegram سے @ilm_o_adab پر مفت سبسکرائب کریں۔

کیا ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ اچھا Pinay Content چینل ہے؟+

tgdio پر جوائن سے پہلے ✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ کی ریٹنگ، ریویوز، رینکنگ اور پوسٹس دیکھیں۔ اس وقت tgdio پر تقریباً 10,883 سبسکرائبرز ہیں۔ اسی Pinay Content کے دیگر چینلز سے موازنہ کریں۔

✸•• ؏ــلم و أدب ••✸ کے سٹیٹس اور پوسٹس کہاں دیکھوں؟+

tgdio پر @ilm_o_adab صفحہ کھولیں — سبسکرائبرز، رینکنگ، ریٹنگ اور پوسٹس۔ Stats لنک سے گروتھ چارٹ دیکھیں۔